لگتا ہے آج مجھے نیا بنیان خریدنا ہی پڑے گا۔
بہت شکریہ سخنور ۔۔ کچھوا تو اس صورت میں جیتتا ہے نہ جب خرگوش سو جائے لیکن یہاں تو خرگوش کو لگتا ہے بھاگنے کے علاوہ اور کوئی کام نہیں آتا ۔۔:tounge: ۔۔اس لئے میری توبہ جو ایسی ریس لگاؤں ۔۔۔بہت مبارک ہو سارہ خان آپ کو یہ پانچ ہزاری پیغامات - کچھوے کی چال سے ہوسکتا ہے آپ کے پیغامات شمشاد صاحب سے بھی بڑھ جائیں - کیونکہ سنا ہے خرگوش سے کچھوا ہی جیتا کرتا ہے -
لگتا ہے آج مجھے نیا بنیان خریدنا ہی پڑے گا۔
وہ پرانے زمانے کی کہانی ہے۔
موجودہ جو خرگوش اور کچھوے کی میراتھن ہو ئی تھی وہ ذرا مختلف ہے۔ کیا ہے کہ جب کچھوا منزل مقصود پر پہنچا تو وہاں درجنوں کے حساب سے چھوٹے بڑے خرگوش کھیل رہے تھے۔ کچھوے نے پوچھا وہ فلاں خرگوش تو یہاں نہیں پہنچا ابھی۔ تو ایک خرگوش نے جواب دیا، آپ میرے دادا کو پوچھ رہے ہیں۔ آپ بیٹھیں میں انہیں بلا کر لاتا ہوں۔
واہ۔۔۔ سارہ بھی پانچ ہزاری۔۔۔۔۔مبارک بہت بہت۔۔ بلکہ بقول سعود۔۔ بہوت۔۔ بلکہ بہوووووت بہوووووت مبارک۔
آپ کو بہت مبارک ہو سارہ خان یہ سنگِ میل عبور کرنا۔
سارہ، ابھی صرف پانچ ہزار پوسٹس۔۔؟ لیکن پھر بھی مبارک ہو۔
سارہ یہ دھاگہ میں نے تاڑ رکھا تھا مگر جب تمہاری ایک پوسٹ باقی تھی مگر شمشاد بھائی پھر سے چرا لے گئے چلو خیر مقصد تو مبارک ہی دینا ھے نا
بہت بہت مبارک ہو پانچ ہزار پیغامات ارسال کرنے پر؛ اور ذرا نانی اماں کی طرف دیکھو جنہوں نے بارہ ہزار کا ہدف بھی عبور کر لیا ھے