قیصرانی
لائبریرین
ایک بنیادی غلطی در آئی ہے، اگرچہ نادانستہ طور پر ہیمیں نے ان ممالک کے لوگوں کو اردو لکھتے دیکھا ہے۔
جرمنی
سعودی عرب
امریکہ
فن لینڈ
انگلینڈ
انڈیا
جنوبی افریقہ
آئرلینڈ
کینیڈا
متحدہ عرب امارات
قطر
فن لینڈ کے لوگوں کو نہیں دیکھا ہوگا آپ نے، بلکہ پاکستانیوں کو دیکھا ہوگا جو فن لینڈ جا کر بس گئے ہیں