انیس الرحمن
محفلین
کامران بھائی کس طرف چلا گیا میں ڈھونڈ کر لے آؤں گا۔۔۔۔قیصرانی صاحب دل یا ذہن والی بات تو ٹھیک ہے، جوتی پر رکھنے والی بات سے خیال کسی اور طر ف چلا گیا ہے
کامران بھائی کس طرف چلا گیا میں ڈھونڈ کر لے آؤں گا۔۔۔۔قیصرانی صاحب دل یا ذہن والی بات تو ٹھیک ہے، جوتی پر رکھنے والی بات سے خیال کسی اور طر ف چلا گیا ہے
کامران بھائی کس طرف چلا گیا میں ڈھونڈ کر لے آؤں گا۔۔۔ ۔
آپ کا بہت شکریہ۔ دراصل میں نے عمومی فائدے کی بات کی تھی جس میں خواتین و حضرات دونوں کا ہی بھلا ہونہیں جی معذرت والی بات نہیں ۔ ایک مرد کامل کی زبان سے نسوانی کلمات ادا ہوں تو حیرت تو ہو تی ہے نا۔
ویسے میں محفلین کی زندہ دلی کی داد دیتا ہوں اور مجھے کبھی کبھار یہ افسوس بھی ہوتا ہے کہ مجھے بہت کم اس محفل میں گپ شب کا موقع ملتاہے ۔ اپنی مصروفیات کی وجہ سے
اللہ تعالیٰ سب کو یوں ہی ہنستا مسکراتا رکھے
تو سنیں آپ۔ہاہاہاہاہاہا
لائیں اور بتایے گا بھی کہ کہاں سے ملا
مجھے شک پڑتا ہے کہ کسی نے اسرائیل سے پراکسی نکالی ہوگیتو سنیں آپ۔
میری ایک ویب سائٹ تھی شکاریات کی اردوکتب کے حوالےسے۔
میں نے اس کے لنک "adf.ly" پر رکھے تھے۔
ایک دن تقریباََ 8 کتب اسرائیل سے ڈاؤن لوڈ ہوئیں تھیں اور مزے کی بات تمام کتابیں اردو کی ہی تھیں۔۔
اللہ جانے کون جہادی تھا۔۔۔
آپ کا بہت شکریہ۔ دراصل میں نے عمومی فائدے کی بات کی تھی جس میں خواتین و حضرات دونوں کا ہی بھلا ہو
مردِ کامل سمجھنے کے لئے تہہ دل سے شکر گذار ہوں، اگرچہ خود کو اس قابل نہیں سمجھتا
مجھے شک پڑتا ہے کہ کسی نے اسرائیل سے پراکسی نکالی ہوگی
ایسا ممکن نہیں۔مجھے شک پڑتا ہے کہ کسی نے اسرائیل سے پراکسی نکالی ہوگی
پراکسی کو ہم انٹرنیٹ کے موجودہ استعمال کی نسبت سے یوں سمجھ سکتے ہیں کہ براہ راست یو ٹیوب تک رسائی پاکستان میں بند ہے۔ تاہم ہم کسی اور ویب سائٹ کو درخواست کرتے ہیں کہ جب بھی ہم کوئی وڈیو دیکھنا چاہیں تو وہ سائٹ یو ٹیوب پر موجود اس وڈیو کو اپنے ذریعے ری ڈائرکٹ کر کے دکھا دے۔ یعنی پی ٹی سی ایل نے صرف یو ٹیوب سے آنے والا ڈیٹا بلاک کیا ہے۔ اب ہم اسے براستہ بٹھنڈہ منگوا لیتے ہیں۔ جیسے براہ راست پاکستان اسرائیل سے کچھ نہیں منگوا سکتا۔ لیکن وہی ہتھیار کسی امریکی فرم کے توسط سے آ جاتے ہیںویسے یہ پراکسی کیا ہوتی ہے
اب مجھے پوچھنا ہی پڑے گا کہ آپ صحافت میں کیسے آگئے۔۔۔یہ کوئی نیا سکینڈل ہے کیا ؟؟؟
پراکسی کو ہم انٹرنیٹ کے موجودہ استعمال کی نسبت سے یوں سمجھ سکتے ہیں کہ براہ راست یو ٹیوب تک رسائی پاکستان میں بند ہے۔ تاہم ہم کسی اور ویب سائٹ کو درخواست کرتے ہیں کہ جب بھی ہم کوئی وڈیو دیکھنا چاہیں تو وہ سائٹ یو ٹیوب پر موجود اس وڈیو کو اپنے ذریعے ری ڈائرکٹ کر کے دکھا دے۔ یعنی پی ٹی سی ایل نے صرف یو ٹیوب سے آنے والا ڈیٹا بلاک کیا ہے۔ اب ہم اسے براستہ بٹھنڈہ منگوا لیتے ہیں۔ جیسے براہ راست پاکستان اسرائیل سے کچھ نہیں منگوا سکتا۔ لیکن وہی ہتھیار کسی امریکی فرم کے توسط سے آ جاتے ہیں
اب مجھے پوچھنا ہی پڑے گا کہ آپ صحافت میں کیسے آگئے۔۔۔
جزاک اللہایک یہ ویب سائٹ دیکھ لیں
زندہ باد جناباصل میں ہم زرد صحافت میں ابھی تک وارد نہیں ہوئے۔
انٹرنیٹ پراکسی کا ایک بے ضابطہ "اصول" یہ بھی ہے کہ ہر چند دن بعد اکثر پراکسیاں کہیں نہ کہیں بلاک ہو جاتی ہیں۔ اس لئے "خوب سے خوب تر" کی جستجو جاری رہتی ہےجزاک اللہ
انٹرنیٹ پراکسی کا ایک بے ضابطہ "اصول" یہ بھی ہے کہ ہر چند دن بعد اکثر پراکسیاں کہیں نہ کہیں بلاک ہو جاتی ہیں۔ اس لئے "خوب سے خوب تر" کی جستجو جاری رہتی ہے