قیصرانی
لائبریرین
تعارف ہوا ہی سمجھیں۔ اس ویب سائٹ پر یو ٹیوب کا یو آر ایل دے دیں اور پھر دیکھیں کہ کیا ہوتا ہےبس تعارف ہو جائے تو تلاش جاری رہے گی۔
تعارف ہوا ہی سمجھیں۔ اس ویب سائٹ پر یو ٹیوب کا یو آر ایل دے دیں اور پھر دیکھیں کہ کیا ہوتا ہےبس تعارف ہو جائے تو تلاش جاری رہے گی۔
احباب پھر اس بات کو دل پر لے لیں گے۔ ویسے سمجھ تو گئے ہی ہوں گے محمد بلال اعظم بھائی اور حسیب نذیر گِل بھائی
اور ہمارا میاں مٹھو بھی اپنے منہ سے بہت اچھی اردو بولتا ہے۔ پتہ ہے کیا کہتا ہے بھلا؟
بہت خوب جی۔
اس کا مطلب ہے ہم یوں بھی کہہ سکتے ہیں
سارے جہاں میں دھوم محفلین کی ہے
ہاں واقعی، آپ مجھے قیصرانی انکل کہتے ہیں ناآپ کہتے ہوں گے
میاں مٹھو چُوری کھانی
اور وہ کہتا ہوں
جی انکل، جی انکل، جی انکل
ہاں واقعی، آپ مجھے قیصرانی انکل کہتے ہیں نا
یار کینیڈا میں بھی اردو بولی اور سمجھی جاتی ہے۔ خاکسار موجود تو ہے۔
اردو کمیونٹی مفت کے اردو اخبارات بھی چھاپتی ہے۔ چھوٹے موٹے ریڈیو سٹیشن بھی ہیں۔ جیو شیو بھی ادھر آتا ہے۔ جس علاقے میں اردو بولنے والی کمیونٹی ہو وہاں کے ایلمنٹری سکولز میں ہفتے میں ایک دفعہ بعد از سکول کے اوقات کار ماسڑ صاحب بھی آتے ہیں اردو کی مشق کروانے کے لئے۔
911 ایمرجنسی کو کال کرنی ہو تو وہ بھی اردو میں سروس مہیا کر دیتے ہیں۔
پاکستانی اور انڈین دنیاکےجس جس کونےمیں ہیں وہ وموسٹلی اُردو ہی بولتےہیں،،وہاں اُن کی پیداہونےوالی اولاد کوبھی اُردوآتی ہے،،،یوکےمیں بھی اسلامی پرائیویٹ اسکولوں میں اُردو پڑھائی جاتی ہے،،،
ویسے پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے اس میں ۔۔۔یہ ہمیں بھی آنٹی کہتے ہیں اگر پرمزاح کی ریٹنگز ہم دیں تو جواب میں کہتے ہیں کہ آپ نے ہمیں کنفیوز کر دیا ہے ۔۔۔۔کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئیہاں واقعی، آپ مجھے قیصرانی انکل کہتے ہیں نا
محفل پر ایک ترکی کی خاتون رجسٹرڈ ہوئی تھیں۔یہ کمیونٹی یقینا بر صغیر سے گئے ہوئے لوگوں پر مشتمل ہوگی۔ کیا وہاں کے لوکل لوگوں میں سے بھی کوئی اس سمت توجہ دیتا ہے یا نہیں۔
محفل پر ایک ترکی کی خاتون رجسٹرڈ ہوئی تھیں۔
وہ بھی اردو سیکھ رہی تھیں۔
اس کے علاوہ مراکش کی ایک محترمہ فیس بک پر مجھ سے اردو سیکھ رہی ہیں۔ انڈونیشیا کی ایک خاتون اردو سیکھ رہی ہیں۔
آپ صرف خواتین کوہی اُردو سیکھاتےہیںمحفل پر ایک ترکی کی خاتون رجسٹرڈ ہوئی تھیں۔
وہ بھی اردو سیکھ رہی تھیں۔
اس کے علاوہ مراکش کی ایک محترمہ فیس بک پر مجھ سے اردو سیکھ رہی ہیں۔ انڈونیشیا کی ایک خاتون اردو سیکھ رہی ہیں۔
آپ صرف خاتون کوہی اُردو سیکھاتےہیں
متفقانیس بھائی کو استاد الخواتین کا ٹائیٹل دیا جانا چاہیے
چین میں لوگوں کا اردو زبان سیکھنا اور بولنا اور بات ہے
اور دبئی ، ابوظہبی اور سعودی عرب کے ائرپورٹز پر ویزہ افسر، پاسپورٹ افسر ، کسٹم پولیس اور شہری پولیس کا بولنا اور بات ہے وہ اس لیئے تھوڑی اردو بول لیتے ہیں
کیونکہ یہ انکی ضرورت بن گئی ہے وہ اس طرح کے ہمارے لوگ عربی نہیں بولتے ۔
آپ صرف خواتین کوہی اُردو سیکھاتےہیں
انیس بھائی کو استاد الخواتین کا ٹائیٹل دیا جانا چاہیے
بھئی اب کوئی طالب علم نہیں ملا تو میں کیا کروں۔ طالبہ ہی سہی۔۔
ویسے بھی خواتین میں سیکھنے کی لگن زیادہ ہوتی ہے۔۔