عدم ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے

الشفاء

لائبریرین
شاید ترے لبوں کی چٹک سے ہو جی بحال
اے دوست مسکرا کہ طبیعت اداس ہے
واہ۔ کیا بات ہے۔۔۔
بہت خوب بھیا۔۔۔
 

محمداحمد

لائبریرین
عین ممکن ہے کہ انتظامیہ یہ غزل بھی کوچہ میں ہی منتقل کر دے۔

آج کل کوچہ والے شاعری پر بڑے فریفتہ ہیں۔ :)
 
Top