مبارکباد سالگرہ شمشاد جی ۔،

نایاب

لائبریرین
:sad2: :worried:

مجھے تو اب وہم ستانے لگا ہے کہ اب نا پہنچا آپکا پیکیج :sad2: اتنے دن ہوئے ۔؟ پہلے تو کبھی ایسا لیٹ نا ہواہے اب کے کیا تکلیف ہے میل والوں کو :worried:

السلام علیکم
اپیا جی
پریشان نہ ہوں ، آج کل سعودیہ میں ڈاک پر پھر سے سختی شروع ہے ۔
پاکستان سے چلا رجسٹرڈ خط پورے اک ماہ بعد ملا ہے ۔
وہ بھی سکاچ ٹیپ سے جڑا ہوا ۔
نایاب
 
تیشہ

محفلین
:grin: بس پھر ٹھیک ہے ۔۔ ورنہ میں تو مایوس ہوگئی تھی کہ اب نا ملا :shameonyou: ۔۔۔ مگر کیا پتا گرتا پڑتا مہینے بعد پہنچ ہی آئے ۔
یہ کیوں اتنی پابندیاں سختیاں ہیں آپکے سعودیہ میں ۔ کیا مصیبت ہے یہ بھی ۔ :chatterbox:
 
تیشہ

محفلین
:worried: میں نے سارہ کو چاکلیٹس ڈال کر گفٹ کے ساتھ بھیجیں تھیں ۔۔اسکو پارسل گفٹ مل گیا مگر اندر سے ٹوُیکس ِ چاکلیٹس غائب ہوچکیں تھیں :worried: میں بہت شاکڈ ہوئی سن کر ۔۔
اللہ جانے کون کون کھولتا ہے پیکیج ،آپ تک پہنچنے سے پہلے :idontknow:
 
سداسلامتی ہو آپ پر
یہ میرا سعودیہ کہاں ہے ۔
یہ تو شاہ سعود کا ہے ۔
یہاں اک اصطلاع استعمال ہوتی ہے ۔
" امر ملکی "
شاہ کا حکم ،
اب چاہے مصیبت ہو چاہے راحت
سر تسلیم خم رہتا ہے
مزاج یار نہ سہی ،
مزاج بادشاہ ہی سہی۔
نایاب
 
نایاب

لائبریرین
:worried: میں نے سارہ کو چاکلیٹس ڈال کر گفٹ کے ساتھ بھیجیں تھیں ۔۔اسکو پارسل گفٹ مل گیا مگر اندر سے ٹوُیکس ِ چاکلیٹس غائب ہوچکیں تھیں :worried: میں بہت شاکڈ ہوئی سن کر ۔۔
اللہ جانے کون کون کھولتا ہے پیکیج ،آپ تک پہنچنے سے پہلے :idontknow:

اپیا جی
سلامت رہیں سدا
غائب کیا ہونی تھی ،
کسی کو یاد ہو گا کہ
دانے دانے پہ لکھا ہے کھانے والے نام ۔
تو کیا بعید آپ کے پارسل سے چاکلیٹ نکالی ہو
اور اپنی جیب سے مہر ۔
مہر کا ٹھپہ چاکلیٹ پر
اور چاکلیٹ ہضم ۔
نایاب
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں باجو ابھی تک نہیں ملا۔ اب پھر آج یا پھر جمعرات کو ڈاکخانے جاؤں گا۔
 
تیشہ

محفلین
اپیا جی
سلامت رہیں سدا
غائب کیا ہونی تھی ،
کسی کو یاد ہو گا کہ
دانے دانے پہ لکھا ہے کھانے والے نام ۔
تو کیا بعید آپ کے پارسل سے چاکلیٹ نکالی ہو
اور اپنی جیب سے مہر ۔
مہر کا ٹھپہ چاکلیٹ پر
اور چاکلیٹ ہضم ۔
نایاب

جی ایسا ہی ہوا ہوگا ۔۔دانے دانے پہ لکھا ہے کھانے والے کا نام ،
اب اللہ جانے کسکا نام لکھا ہوگا تبھی تو پورے پیکیٹ میں سے صرف چاکلیٹس ہی غائب ہوئی تھیں ۔ :idontknow:
 
نایاب

لائبریرین
جی ایسا ہی ہوا ہوگا ۔۔دانے دانے پہ لکھا ہے کھانے والے کا نام ،
اب اللہ جانے کسکا نام لکھا ہوگا تبھی تو پورے پیکیٹ میں سے صرف چاکلیٹس ہی غائب ہوئی تھیں ۔ :idontknow:

السلام علیکم
اپیا جی
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو آمین ۔
چوری کی چاکلیٹس کھا نے والے نے کہیں شوگر کی فیکٹری ہی نہ لگا لی ۔
ویسے امکان کم ہی ہے کیونکہ
آپ دعا دینے والوں میں سے ہیں ۔
بددعا والوں میں سے نہیں ۔
نایاب
 
تیشہ

محفلین
فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں ہے باجو۔ پہنچ تو ضرور جائے گا۔ دیر بھلے ہی ہو جائے۔

مگر اب وہ مزہ نہیں رہا سرپرائز گفٹ بندہ بھیج کر ، اب راہ ہی دیکھتا رہے کہ اب پہنچا تو اب پہنچا :sad2: اور جس نے ریسیو کرنا ہو اسے الگ سے کوفت ۔۔اور زحمت باربار ڈاکخانے جاکر پتا کرنے کی :sad2:
کمبختوں نے عجیب ہی پرابلم کررکھے ہیں میل کیساتھ ۔۔ یہ جب میلز میں اتنے سستُ ہیں ، تو اور نا جانے کیا کیا ہیں :mad: میرا دل ہے میں انکے سر پھاڑ جاؤں آکر ۔ ۔۔ :skull:
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو آمین ۔
چوری کی چاکلیٹس کھا نے والے نے کہیں شوگر کی فیکٹری ہی نہ لگا لی ۔
ویسے امکان کم ہی ہے کیونکہ
آپ دعا دینے والوں میں سے ہیں ۔
بددعا والوں میں سے نہیں ۔
نایاب

بدعا تو خیر کیا دینی ہے ۔۔مگر ہیر پھیر تو کیا ہی ہے ناں کسی نے ہاتھ کی صفائی دیکھائی ۔۔ اب یہ تو برُی ہی بات ہے ۔ خیر مٹی پائیے ۔ اب تو کب کی کھاکر کھانے والے نے ہضم بھی کرلی ۔۔ افسوس چاکلیٹ کا نہیں ۔۔ افسوس چوری کا ہے ۔ :worried:
 
نایاب

لائبریرین
مگر اب وہ مزہ نہیں رہا سرپرائز گفٹ بندہ بھیج کر ، اب راہ ہی دیکھتا رہے کہ اب پہنچا تو اب پہنچا :sad2: اور جس نے ریسیو کرنا ہو اسے الگ سے کوفت ۔۔اور زحمت باربار ڈاکخانے جاکر پتا کرنے کی :sad2:
کمبختوں نے عجیب ہی پرابلم کررکھے ہیں میل کیساتھ ۔۔ یہ جب میلز میں اتنے سستُ ہیں ، تو اور نا جانے کیا کیا ہیں :mad: میرا دل ہے میں انکے سر پھاڑ جاؤں آکر ۔ ۔۔ :skull:

السلام علیکم
اپیا جی
غصہ تھوک دیں ۔
یہ جو عبدالسعود ہیں نا ۔
یہ اونٹوں سے بہت لگاؤ رکھتے ہیں ۔
اور اونٹ کے بارے سنا ہی ہو گا ۔
" اونت رے اونٹ تیری کونسی کل سیدھی "
بعینہ یہ ایسے ہیں ۔
دل چاہے تو ہاتھی کو نکل جانے دیں ۔
اور دل چاہے تو پونچھ کو روک لیں ۔

باجو یہاں پر گھر گھر خطوط پہنچانے کو طریقہ کار نہیں ہے۔

اب جبکہ دنیا آگے ہی آگے جا رہی ہے۔ انٹرنیٹ اور ای-میل کا زمانہ ہے، کاغذی خط و کتابت نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے تو اب ان کو خیال آیا ہے کہ گھروں کے آگے لیٹر بکس لگائے جائیں اور پھر یہ گھر گھر خطوط پہنچایا کریں گے۔

لیٹر بکس تو بہت سے گھروں کے آگے لگا دیئے ہیں جن میں سے 80 سے 90 فیصد لیٹر بکس بچوں نے توڑ دیئے ہیں۔
 
جناب ۔۔کیا رپورٹ ہے آپکی طرف کی ۔ ابھی تک پیکیج نہیں ملا :noxxx:
اب تو مجھے یقین ہوچلا ہے ملنا بھی نہیں ہے :worried: :sad2: عرصہ گزر چکا ہے بیجھے ہوئے بھی :skull:
اب ۔؟ :idontknow:
 
تیشہ

محفلین
اگر تو صرف لیٹر ہوتا تو شاید بھولے بھٹکے کوئی آپکے ڈور لیتربکس میں ڈال ہی جاتا ۔۔یہ تو پارسل تھا ۔۔اسکے اندر آفٹر شیو ۔۔اور پرفیوم تھا ۔۔ مجھے نہیں لگتا کہ اب یہ آپکے پاس پہنچ بھی پائے ۔ :worried:
کیا پتا کسی نے کھول کر اپنے لئے رکھ لیا ہو :idontknow:
سوچا ہوگا شیو کرتے ہوئے آفٹر شیو یوز ہوگا :sad2:
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی
غصہ تھوک دیں ۔
یہ جو عبدالسعود ہیں نا ۔
یہ اونٹوں سے بہت لگاؤ رکھتے ہیں ۔
اور اونٹ کے بارے سنا ہی ہو گا ۔
" اونت رے اونٹ تیری کونسی کل سیدھی "
بعینہ یہ ایسے ہیں ۔
دل چاہے تو ہاتھی کو نکل جانے دیں ۔
اور دل چاہے تو پونچھ کو روک لیں ۔
نایاب

zzzbbbbnnnn-1.gif

پھر تو یہ میرے جیسے ہی ہوئے '' دل چاہے '' کے معاملے میں ۔۔
dance7.gif
 
شمشاد

لائبریرین
اگر تو صرف لیٹر ہوتا تو شاید بھولے بھٹکے کوئی آپکے ڈور لیتربکس میں ڈال ہی جاتا ۔۔یہ تو پارسل تھا ۔۔اسکے اندر آفٹر شیو ۔۔اور پرفیوم تھا ۔۔ مجھے نہیں لگتا کہ اب یہ آپکے پاس پہنچ بھی پائے ۔ :worried:
کیا پتا کسی نے کھول کر اپنے لئے رکھ لیا ہو :idontknow:
سوچا ہوگا شیو کرتے ہوئے آفٹر شیو یوز ہوگا :sad2:

باجو یہاں پر گھروں میں یا دفتروں میں ڈاک لیٹر بکس میں ڈالنے کا رواج نہیں ہے۔ ڈاکخانے ہی جانا پڑتا ہے۔

میں جمعرات کو گیا تھا، تب تک نہیں پہنچا تھا۔ جمعہ چھٹی اور آج فرصت ہی نہیں ملی۔
 
Top