مبارکباد سالگرہ شمشاد جی ۔،

تیشہ

محفلین
باجو مجھے افسوس ہے کہ آپ نے جتنی دفعہ بھی فون کیا، میری آپ سے بات ہی نہیں ہو سکی۔ کل بھی میں باہر گیا تو فون گھر پر ہی چھوڑ گیا۔ بعد میں آپ کی بھابھی نے بتایا کہ آپ نے فون کیا تھا اور آپ سے بات ہوئی تھی۔




کوئی بات نہیں ،، میں نے پیکیج کا ہی آپکو بتانا تھا مگر آپ کو آواز نہیں پہنچ رہی تھی نیٹ ورک نہیں تھا جہاں جس جگہ آپ تھے ۔ اسی لئے میں نے ساری تفصیل بھابھی کو بتادی ۔۔۔ ،
:party:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو شمشاد بھائی :)۔ میری طرف سے بھی زندگی کے اس نئے برس اور آنے والے تمام برسوں کے لئے نیک خواہشات اور بہت سی دعائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں ،، میں نے پیکیج کا ہی آپکو بتانا تھا مگر آپ کو آواز نہیں پہنچ رہی تھی نیٹ ورک نہیں تھا جہاں جس جگہ آپ تھے ۔ اسی لئے میں نے ساری تفصیل بھابھی کو بتادی ۔۔۔ ،
:party:

شکریہ باجو۔ اب کل نہیں تو پرسوں ضرور جاؤں گا ڈاکخانے۔
 

تعبیر

محفلین
سو سوری مجھے یاد تھی آپ کی سالگرہ مگر پھر بھی پتہ نہیں کیوں دیر ہو گئی وہ بھی ڈھیر ساری :(

امید ہے کہ سالگرہاچھی گزری ہوگی اب مجھے جلدی میں belated b'day کے کارڈ نہیں مل رہے اس لیے جو ملا وہی لگا رہی ہوں

اللہ آپ کو ہمیشہ یونہی ہنستا مسکراتا رکھے صحت اور تندرستی کے ساتھ ۔آمین

iwogw2.jpg


t702gm.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں جا سکا باجو، انتہائی مصروف رہا۔ اب بات کل پر چلی گئی ہے۔ کل انشاء اللہ ضرور جاؤں گا۔
 

تیشہ

محفلین
سو سوری مجھے یاد تھی آپ کی سالگرہ مگر پھر بھی پتہ نہیں کیوں دیر ہو گئی وہ بھی ڈھیر ساری :(

امید ہے کہ سالگرہاچھی گزری ہوگی اب مجھے جلدی میں belated b'day کے کارڈ نہیں مل رہے اس لیے جو ملا وہی لگا رہی ہوں

اللہ آپ کو ہمیشہ یونہی ہنستا مسکراتا رکھے صحت اور تندرستی کے ساتھ ۔آمین

iwogw2.jpg


t702gm.jpg





تعبیر آپکی برتھڈے کب آتی جاتی ہے :worried: آپ نے کبھی بتایا ہی نہیں ۔ بتائیے گا ۔ :battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
آج گیا تھا۔ اب پھر جمعرات کو جاؤں گا۔


:worried:

حیرت ہے اتنے دن ہونے کو آئے آپکا ابھی تک نہیں ملا آپکو ۔۔جبکہ سارہ کو تین، چار دن میں ہی پاکستان پہنچ گیا تھا ۔۔جبکہ پاکستان بارہ دن تو لازمی لگتے ہیں ۔۔۔ سعودیہ کا پارسل پیکیج جب میں ڈلیوری کرانے پوسٹ آفس گئی ۔۔اور ان لوگوں نے بہت انکوائری کی ۔۔پوچھا مجھ سے کہ اس میں کیا ہے۔؟ کیوں ہے۔؟ کس کا ہے ؟ کون ہے جسکو بیھجا گیا ہے وغیرہ وغیرہ ۔۔۔حالنکہ اس سے پہلے ایسے پوچھ گوچھ انہوں نے نہیں کی تھی ۔۔۔ اوپر سے اتنا وقت لے رہا ہے پہچننے میں :chatterbox:
 

شمشاد

لائبریرین
باجو یہاں کا مت پوچھیں کہ کتنی انکوائری ہوتی ہے اور کتنی چھان پھٹک ہوتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آں ہاں، کوئی اطلاع نہیں ہے باجو۔ اب کل جمعہ ہے، ہفتہ وار تعطیل ہے۔ اب وقت ملا تو ہفتے کو جاؤں گا۔
 

تیشہ

محفلین
آں ہاں، کوئی اطلاع نہیں ہے باجو۔ اب کل جمعہ ہے، ہفتہ وار تعطیل ہے۔ اب وقت ملا تو ہفتے کو جاؤں گا۔


:sad2: :worried:

مجھے تو اب وہم ستانے لگا ہے کہ اب نا پہنچا آپکا پیکیج :sad2: اتنے دن ہوئے ۔؟ پہلے تو کبھی ایسا لیٹ نا ہواہے اب کے کیا تکلیف ہے میل والوں کو :worried:
 
Top