مبارکباد سالگرہ مبارک فرزانہ سسٹر

F@rzana

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
السلام علیکم

فرزانہ، میں دیر سے پہنچی، اچھے دوست ایسے ہی ہوتے ہیں میری طرح غیرذمہ دار اور لاپرواہ :oops: ذرا دیکھیں تو یہ کیا ہے :)
(شاعر سے تبدیلی کے لئے معذرت کے ساتھ)

mubrk1.png

خوش رہیں ہمیشہ اور سالگرہ بہت مبارک ہو !! :)

شگفتہ آپ سمیت محفل کے ان تمام ارکان کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنھوں نے ٹیکسٹ اور فون کے ذریعے تہنیتی پیغامات ارسال کیئے، مجھے اپنی خوش قسمتی پر ناز ہورہا ہے،
میری اچھی سی دوست ‘‘شازیہ‘‘ کے خلوص و محبت کا جواب دینے کے لئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں جو بنفس نفیس تحفے تحائف سمیت محبتیں لٹانے چلی آئیں ہم نے بہت اچھا وقت گزارا اور آئندہ بھی گزاریں گے۔آمین
آپ سب کے ساتھ ایک غزل شیئر کر رہی ہوں ، امید ہے پسند آئے گی۔۔۔۔نوازش، کرم، شکریہ، مہربانی
8)
 
F@rzana

محفلین
محبتوں کے سفر میں بچھڑ بھی سکتے ہیں

سبک لباس بدن کو جکڑ بھی سکتے ہیں
شجر کے سائے چٹانوں میں گڑ بھی سکتے ہیں

جو عکس آئینہ خانے میں خوبصورت ہوں
وہ عکس دھوپ میں آکر بگڑ بھی سکتے ہیں

تمام عمر جنھیں ہم نے پیار سکھلایا
وہ لوگ ہم کو صلیبوں میں جڑ بھی سکتے ہیں

بر س برس کے جنھیں بارشوں نے لکھا ہے
وہ حرف تشنہ لبوں سے بچھڑ بھی سکتے ہیں

یہ رنگ رنگ تبسم یہ زخم زخم نظر
یہ تیرے میرے زمانے اجڑ بھی سکتے ہیں

مرے وجود کے خوشبو پسند صحرا میں
وہ مل گئے ہیں تو مل کر بچھڑ بھی سکتے ہیں
۔۔۔‘‘+‘‘+‘‘+‘‘۔۔۔
 
F@rzana

محفلین
امن ایمان نے کہا:
واو نیناں آپو کی سالگرہ آگئی لیکن وہ خود کہاں ہیں آج کل۔۔؟

نیناں پلیززز جلدی سے یہاں آئیں۔۔۔ہم نے آپ کی سالگرہ والا کیک بھی کھانا ہے۔۔۔
flower.gif

HAPPY BIRTHDAY TO YOU
HAPPY BIRTHDAY TO YOU
HAPPY BIRTHDAY TO DEAR SWEET NAINA
HAPPY BIRTHDAY TO YOU​

1008-054-08-1060.gif

1040-016-07-1042.gif
--------------------------
امن آپکا کیک بڑا لذیذ اور پھول بڑے مہکتے ہوئے لیکن اب میں آپ کو اصل والے مناظر دکھا رہی ہوں :lol: :lol: :lol:
 
دوست

محفلین
شکریہ جی شکریہ جواب دینے کا۔۔
سدا خوش رہیں۔۔۔
اللہ کا شکر ہے مغالطہ ہی تھا۔۔
 
ظفر احمد

محفلین
دل کو اطمنان ہو گیا کہ حقیقت میں ہی فرزانہ صاحبہ کی سالکرہ تھی۔ ورنہ یہ لگتا تھا کہ ایک شک کی بنیاد پر یہ دگاکہ کھول دیا گیا تھا۔
 
ڈاکٹر عباس

محفلین
F@rzana نے کہا:
ڈاکٹر عباس نے کہا:
مبارک مبارک
قدم قدم پہ ستارے ، روش روش بہار

بہت بہت مہربانی ‘‘ادہ عباس‘‘

توہاں جا اکھر ڈاڈھا سٹھا آہن، سندھی لکھنڑ جی کوشش کئی آھیی پر اکھر اردو جا آہن امید آھی توہاں کھی مھنجو مطلب سمجھ اچی ویو ھوندو۔
آپ تو اچھی خاصی سندھی بول لیتی ھیں ۔ماشاءاللہ
 
سارہ خان

محفلین
F@rzana نے کہا:
ڈاکٹر عباس نے کہا:
مبارک مبارک
قدم قدم پہ ستارے ، روش روش بہار

بہت بہت مہربانی ‘‘ادہ عباس‘‘

توہاں جا اکھر ڈاڈھا سٹھا آہن، سندھی لکھنڑ جی کوشش کئی آھیی پر اکھر اردو جا آہن امید آھی توہاں کھی مھنجو مطلب سمجھ اچی ویو ھوندو۔

زبردست توھان تہ منھنجی برادری جا آھیو سسٹر ۔۔۔مونکھی تی خبر ئی کانہ ھئی۔۔۔ توھان جی ھی پوسٹ ڈسی منھنجی بہ سندھی لکھنڑ تی دل چیو۔۔۔ :) ۔۔ شکر آھی دیر ساں ھی سھی جواب تہ آیو توھان جو ۔۔ ھاٹی باجو کھی بہ جلد ہی واپس آٹیو۔۔توھان نہ پیا اچو تہ اھا بہ نہ پیئی اچی ۔۔ :(
 
تیشہ

محفلین
F@rzana نے کہا:
سیدہ شگفتہ نے کہا:
السلام علیکم

فرزانہ، میں دیر سے پہنچی، اچھے دوست ایسے ہی ہوتے ہیں میری طرح غیرذمہ دار اور لاپرواہ :oops: ذرا دیکھیں تو یہ کیا ہے :)
(شاعر سے تبدیلی کے لئے معذرت کے ساتھ)

mubrk1.png

خوش رہیں ہمیشہ اور سالگرہ بہت مبارک ہو !! :)

شگفتہ آپ سمیت محفل کے ان تمام ارکان کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنھوں نے ٹیکسٹ اور فون کے ذریعے تہنیتی پیغامات ارسال کیئے، مجھے اپنی خوش قسمتی پر ناز ہورہا ہے،
میری اچھی سی دوست ‘‘شازیہ‘‘ کے خلوص و محبت کا جواب دینے کے لئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں جو بنفس نفیس تحفے تحائف سمیت محبتیں لٹانے چلی آئیں ہم نے بہت اچھا وقت گزارا اور آئندہ بھی گزاریں گے۔آمین
آپ سب کے ساتھ ایک غزل شیئر کر رہی ہوں ، امید ہے پسند آئے گی۔۔۔۔نوازش، کرم، شکریہ، مہربانی
8)

ادھر کو آئیے اب ۔ بہت کرسمس منا لی ۔ 8)
سہیلی میں یاد کر رہی ہوں اسوقت آپ کا یہاں ہونا ضروری ہے :lol: :lol: :wink:
جلدی سے کام نمٹا کر ادھر کو آئیے ۔
 
ڈاکٹر عباس

محفلین
بوچھی نے کہا:

اے بسا آرزو کہ خاک شد
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

:) :)
 
Top