امیداورمحبت
محفلین
اگر تھکنا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو پھر باقی کی میں کھلا دوں گیہی ہی ہی بھیا میں نے کوئی نہیں تھکنا
اگر تھکنا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو پھر باقی کی میں کھلا دوں گیہی ہی ہی بھیا میں نے کوئی نہیں تھکنا
اوکے بھیاپھر ایسا ہے ہم ودنوں مقابلہ کرلیں گے آئسکریم کھانے کا کہ کون زیادہ آئسکریم پسند ہے
اوکے بھیا
ویسے یہ ہوسکتا ہے میں ایک ٹائم میں زیادہ نہیں کھا سکتی تھوڑی دیر بعد اور کھا لوں گی۔
نہیں غم کھا کر ۔۔یہ کیا پان کھا کر کٹی کی ہے
اوہونہیں غم کھا کر ۔۔
اوہو
غم بھی کھا لیتی ہو
کھا تو لیا لیکن ہضم بھی کرلو گی اب اس کو
اتنا اسڑونگ ہاضمہ ہے تمہارا
نہیں ہضم ہو سکتا اتنا بڑا صدمہ حجاب سے اتنی نا انصافی کی امید نہیں تھی ۔۔
السلام علیکم ۔۔۔ فہیم الدین عالی۔۔۔ سالگرہ مبارک ہوووووووووووووووووووووووووووو
وعلیکم السلام
شکریہ جناب
امین الدین جلالی عرف دماغ الخالی
بہنااااااااااااااااگر تھکنا نہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ تو پھر باقی کی میں کھلا دوں گی
وعلیکم السلام
شکریہ جناب
امین الدین جلالی عرف دماغ الخالی
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا،
پھر تو یہ مقابلہ پورا ہفتہ چل سکتا ہے
جی جی میں پروفیسر خالی الذہن ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
پروفیسر ہٹادو بس
شکریہ بلال بھائیسالگرہ مبارک ہو فہیم بھیا
سالگرہ مبارک ہو فہیم بیٹا
اللہ تمہاری عمر ، علم، عمل اور رزق روزگار میں بہت برکتیں عطا فرمائے اور بے شمار کامیابیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے اور سارہ والی دعا میں میں بھی شامل ہوجاتی ہوں کہ اللہ کرے اگلی سالگرہ اپنی شریکِ حیات کے ساتھ مناؤ آمین
جلنا بری بات ہے سارہ ویسے بھی گرمی بہت ہےمیری سالگرہ پر تو تم نے ادھر جھانکا بھی نہیں ۔۔۔ اور فہیم کے لئے تھریڈ اوپن کر لیا ۔۔ بس میری تم سے کٹی ۔۔