فہیم
لائبریرین
ڈرائیں نہیں آپیہاں یا نہیں ؟
ڈرائیں نہیں آپیہاں یا نہیں ؟
ڈرائیں نہیں آپی
کس خوشی میں بھیا ؟اور میں وہ آگے تمہیں گفٹ کردوں
ہوجائے گی وہ بھی۔اب تو شادی ہو جانی چاہئے ۔۔
ڈرائیں نہیں آپی
آپ پر سلامتی ہو سدا تعبیر بہنا
عائشہ بہنا سے مشورہ کرلوں ذراہاں یا نہیں ؟
لو اتنی خوشی والی باتیں ہیں۔کس خوشی میں بھیا ؟
کرلیں بھیا آپ کی تو ٹاپئنگ سپیڈ بھی بہت زیادہ ہےعائشہ بہنا سے مشورہ کرلوں ذرا
ہنس لو ہنس لو
مثلاََ ؟لو اتنی خوشی والی باتیں ہیں۔
کسی بھی خوشی میں سمجھ لینا
لیکن ابھی تو یہی نہیں معلوم کہ تحفہ ہے کیاکرلیں بھیا آپ کی تو ٹاپئنگ سپیڈ بھی بہت زیادہ ہے
طلب تو آپ سے ہونا ہے ناں بھیاہنس لو ہنس لو
میں نے بھی تمہیں ہی پارسل کرنا ہے آگے
مثلاََ ؟
سالگرہ آپ کی ہے بھیا تحفہ بھی آپ کو ملنا چاہیے
چلو ٹائپنگ نہیں تو پروف ریڈنگ ہوگی ۔۔ہی ہی ہیلیکن ابھی تو یہی نہیں معلوم کہ تحفہ ہے کیا
عائشہ بہنا سے مشورہ کرلوں ذرا
بھاگ جاؤں گا تمہیں دے کر میںطلب تو آپ سے ہونا ہے ناں بھیا
وہ تو میں کر ہی رہا ہوںچلو ٹائپنگ نہیں تو پروف ریڈنگ ہوگی ۔۔ہی ہی ہی
مل جائے گا بھیاتحفہ تو ابھی تک نہیں ملا
اور مثلاً یہی کہ تم بہت خوش ہو آج کل
اس بڑھ کر بھی کوئی خوشی ہوسکتی ہے بھلا
ویسے آپیمشورہ کرنے کے بعد جواب لکھا تو پھر تحفہ اہم نہیں رہے گا