تعبیر
محفلین
وہ شکوہ تو اب بہت پرانی بات ہوچلی
بھول بھال جائیے اب اسے
اور نیچے والی یہ بات
اور نہ ہم کوئی ہیڈ ماسٹر ہیں نہ آپ اسٹوڈنٹ کے ذرا سی بات پر ہم آپ کے نمبر کم کردیں
تو ایسا نہ سوچا کریں سویٹ سسٹر
میں سچ میں بہت شرمندہ ہوں اور اسی شرمندگی کے مارے بات کرنے میں پہل بھی نہیں کرتی تھی کوشش کرونگی بھولنے کی
بن جایئے نا ہیڈ ماسٹر کہ مجھے اسٹوڈنٹ بننا ہے اور بہت کچھ سیکھنا ہے