ام اریبہ
محفلین
ویسے بات کی گہرائی کتنی تھی میں واقعی نئی جا سکیآپ بات کی گہرائی تک نہیں پہنچ پائیں
ویسے آپ کی لاجیک سے دیکھا جائے تو نیکیوں کا بھی وزن بن سکتا ہے؟
ویسے بات کی گہرائی کتنی تھی میں واقعی نئی جا سکیآپ بات کی گہرائی تک نہیں پہنچ پائیں
ویسے آپ کی لاجیک سے دیکھا جائے تو نیکیوں کا بھی وزن بن سکتا ہے؟
قیامت کے دن نیکی اور گناہوں کے دو پلڑے ہوں گے، جو بھاری ہوگا، وہی انجامنیکیاں تو انسان کو ہلکا پھلکا کر دیتی ہیں۔۔۔
کینسر پھیلتا ہے نا، تو جو انسان پھیل رہا ہو، اسے وزن کم کرنا چاہئےویسے بات کی گہرائی کتنی تھی میں واقعی نئی جا سکی
کینسر ضرور پھیلتا ہے مگرہر کینسیرین نئیں پھیلتاکینسر پھیلتا ہے نا، تو جو انسان پھیل رہا ہو، اسے وزن کم کرنا چاہئے
عین ممکن ہے۔ میں نے مشورہ تو دے دیا بھتیجی کو، باقی وہ جیسے مناسب سمجھیںکینسر ضرور پھیلتا ہے مگرہر کینسیرین نئیں پھیلتا
میں ہوں اسے یہ بتانے کو لوگوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نئیں ہےعین ممکن ہے۔ میں نے مشورہ تو دے دیا بھتیجی کو، باقی وہ جیسے مناسب سمجھیں
فیسبک جہاں دنیا کی پٹھی سدھی خبریں دیتا ہے، یہ خبر بھی وہیں سے ملی ۔۔۔
آپ کو کیسے پتا
خیر
ہاں تو آپ کہہ رہے تھے آپ کیک نہیں لائیں گے؟
ٹھیک ہے آپ کیک مت لایے گا۔۔۔ پر گفٹ لانا پڑے گا ورنہ میں نے کیک کوئی نئیں دینا۔۔۔ ہاں!!!فیسبک جہاں دنیا کی پٹھی سدھی خبریں دیتا ہے، یہ خبر بھی وہیں سے ملی ۔۔۔
کیک میں بالکل نہیں لاؤں گا ۔۔ وہ آپ کا ذمہ ہے ۔۔
بہت شکریہسالگرہ مبارک ہو بہت بہت۔۔خوش رہیئے۔۔
آ گیا کیک؟؟؟بس وقت پر پہنچ جانا۔ ایسا نہ ہو تھانے والے کیک پر ہاتھ صاف کر جائیں تو تم ہاتھ ملتی رہ جاؤ۔
بل آنا ضروری ہے؟؟؟کیوں اماں وڈی آپ کو بل آتا ہے؟
میری پتا چلے گی تو تمہاری بھی پتا چل جائے گی ناہیں بھلا کس قسم کا نقصان ہے میرا؟
بہت شکریہ نایاب چاچومحترم بٹیا جی آپ کو سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ سوہنا سدا خوش و شادوآباد رکھے ۔ آنے والے سالوں کو مبارک فرماتے " خواہش ماہی " کی تکمیل فرمائے ۔ آمین
مجھے کیا پتا؟بل آنا ضروری ہے؟؟؟
بہت شکریہ ملائکہ، دن بہت اچھا گزراماہی سالگرہ مبارک ہو بہت کیسا گزرا دن کتنے گفٹ ملے؟؟؟
ہی ہی ہیمیری پتا چلے گی تو تمہاری بھی پتا چل جائے گی نا
شکریہ زیک بھائیسالگرہ بہت مبارک ہو ماہی!
آمینسالگرہ مبارک اللہ تعالٰی آپ کو بے شمار خوشیاں عطا فرمائے