ماہی احمد
لائبریرین
خاتون!!!سالگرہ مبارک خاتون
چلو ٹھیک ہے۔۔۔
شکریہ بہت بہت
خاتون!!!سالگرہ مبارک خاتون
ہیںکاش ہم بھی پڑھے لکھے ہوتے
۔۔۔۔۔۔۔ ماں جی بچہ تہاڈا سُک کے ڈانگ ورگا ہوندا پیا سی ،، پر ماں جی آ گئے نا ہُن سب خیر آ ،، اے ہٹا کٹا ( مجھ ورگا نئی تھوڑا جیا گھٹ! ) سورمیاں وانگوں ہو گیا جے ۔۔۔ روزے فِٹ جا رئے تسی سناؤ کی حال جے میری نور ورگی ماں جی !!
آآاااں۔۔۔اللہم یبارک فیک اختی الکریم ................
آپ کو خاتون کہلایا جانا پسند نہیں !!!خاتون!!!
چلو ٹھیک ہے۔۔۔
شکریہ بہت بہت
اللہ معاف کرے۔۔۔ اور کم کر لیا تو نظر آنے سے بھی رہ جاؤں گی۔تو پھر وزن کم کریں
نہیںآپ کو خاتون کہلایا جانا پسند نہیں !!!
تو مجھے کب کوئی مسئلہ ہےہی ہی ہی
ایسی کوئی بات نہیں بچو
میں تو سالگرہ پر کئی بار اپنی عمر بتائی ہے۔ مجھے اس سے کوئی مسئلہ نہیں
پر ابھی دل نہیں مانتا ۔۔۔۔۔ہے نا۔۔۔ !!!نہیں
وہ
بس
ٹھیک ہے۔۔۔ ہوں تو خاتون ہی اب۔۔۔ کیا کر سکتے ہیں
کوئی بات نہیں خیر ہے۔۔۔دل تو کل کا پیپر دینے کو بھی نہیں مانتا۔۔۔ وہ بھی تو دینا ہی ہے۔۔۔پر ابھی دل نہیں مانتا ۔۔۔۔۔ہے نا۔۔۔ !!!
پیپر 3 گھنٹے کا مسئلہ اور یہ تمام عمر کا۔کوئی بات نہیں خیر ہے۔۔۔دل تو کل کا پیپر دینے کو بھی نہیں مانتا۔۔۔ وہ بھی تو دینا ہی ہے۔۔۔
ہائے مشکلیں اتنی پڑیں کہ۔۔۔
خاتون کا متبادل تو خاتون ہی ہو سکتی ہےپیپر 3 گھنٹے کا مسئلہ اور یہ تمام عمر کا۔
لفظ خاتون کا کوئی ایسا نعم البدل دیکھتا ہوں جو مشکل نہ بنائے ۔
بلکل بلکل۔خاتون کا متبادل تو خاتون ہی ہو سکتی ہے
آپ تک تو پھر بھی نہیں پہنچنے والےبلکل بلکل۔
وائی فائی کے سگنل تھوڑے زیادہ کھول دیں
گفٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!ٹھیک ہے آپ کیک مت لایے گا۔۔۔ پر گفٹ لانا پڑے گا ورنہ میں نے کیک کوئی نئیں دینا۔۔۔ ہاں!!!
آپ تک تو پھر بھی نہیں پہنچنے والے
گفٹ۔گفٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
اچھا کیا چاہیے ؟؟؟
ہمم۔۔۔پیپر 3 گھنٹے کا مسئلہ اور یہ تمام عمر کا۔
لفظ خاتون کا کوئی ایسا نعم البدل دیکھتا ہوں جو مشکل نہ بنائے ۔
کچھ بھی چلے گا ؟