ماہی احمد
لائبریرین
شکریہ بھیا جی!
شکریہ بھیا جی!
کیسے؟تہاڈیاں دھیاں وی لگدا اے تہاڈے تے گئیاں نیں۔![]()
دعاؤں کے لئیے بہت شکریہہیپی برتھ ڈے ٹو یو ماہی آپی
سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم اور سلامت رکھے۔ آمین
![]()
![]()
![]()
بہت شکریہجنم دن بہت مبارک ہو۔۔۔![]()
یہ سعودیہ والے خود کب آرہے ہیں ؟یہ "سعودیہ والوں "نے پارسل بھیجا
![]()
یہ سعودیہ والے خود کب آرہے ہیں ؟
پتا کریں بھئی ایم ایس سی کے بعد تو صرف بُڑھاپا ہی ہے اور کتنا انتطار کروائیں گے ؟پتا نہیں۔۔۔
بڑھاپا تو کب کا آ چکاپتا کریں بھئی ایم ایس سی کے بعد تو صرف بُڑھاپا ہی ہے اور کتنا انتطار کروائیں گے ؟
جی ان شاءاللہ، کچھ وقت بی بی کے پاس رہوں گی، پھر جاؤں گی۔تو خود چلی جاؤ ناں سعودیہ۔