کیسے؟تہاڈیاں دھیاں وی لگدا اے تہاڈے تے گئیاں نیں۔
دعاؤں کے لئیے بہت شکریہہیپی برتھ ڈے ٹو یو ماہی آپی
سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم اور سلامت رکھے۔ آمین
بہت شکریہجنم دن بہت مبارک ہو۔۔۔
مینی مینی ہیپی برتھ ڈے ماہی
سالگرہ مبارک ہو ماہی
یہ کیک میری طرف سے
یہ سعودیہ والے خود کب آرہے ہیں ؟یہ "سعودیہ والوں "نے پارسل بھیجا
پتا نہیں۔۔۔یہ سعودیہ والے خود کب آرہے ہیں ؟
پتا کریں بھئی ایم ایس سی کے بعد تو صرف بُڑھاپا ہی ہے اور کتنا انتطار کروائیں گے ؟پتا نہیں۔۔۔
بڑھاپا تو کب کا آ چکاپتا کریں بھئی ایم ایس سی کے بعد تو صرف بُڑھاپا ہی ہے اور کتنا انتطار کروائیں گے ؟
جی ان شاءاللہ، کچھ وقت بی بی کے پاس رہوں گی، پھر جاؤں گی۔تو خود چلی جاؤ ناں سعودیہ۔