سولھویں سالگرہ سالگرہ مبارگ ڈنڈا ہٹا کے !

زیک

مسافر
شکر ہے عنوان میں ڈنڈا ہٹا کے لکھا تھا ورنہ سکول والے ڈنڈے سے کوئی خوشگوار یادیں وابستہ نہیں ہیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
بہت عمدہ ظہیر بھائی جیتے رہیے بہت ڈھیر ساری مبارک باد ۔۔۔
آپکا لکھا ہر لفظ اُردو محفل کی شان بڑھاتا ہے ڈھیروں دعائیں سلامت رہیے ۔۔۔۔۔۔۔
:flower::flower::flower::flower::flower:
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
شکر ہے عنوان میں ڈنڈا ہٹا کے لکھا تھا ورنہ سکول والے ڈنڈے سے کوئی خوشگوار یادیں وابستہ نہیں ہیں۔
بدقسمتی سے پاکستان کے بعض دیہی علاقوں میں اب بھی صورتحال نہیں بدلی ۔ ڈنڈا ماسٹری ہورہی ہے۔

یہ آپ کی ڈی پی میں اپنی تصویر ہے یا IKEA والوں کا پوسٹر ہے ؟
 

محمداحمد

لائبریرین
:rollingonthefloor:
دلچسپ بلکہ بقول خلیل بھائی مزیدار مزیدار :D:p

ہم فی الحال ڈنڈنے لگانے اور ہٹانے سے گریز کر رہے ہیں کہ اوپر کی تمام پوسٹ (ڈنڈوں) سے بچتے بچاتے یہاں تک پہنچے ہیں۔ :ROFLMAO:
 

زوجہ اظہر

محفلین
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
میں تو اس آس پر آیا تھا کہ محفلین کو لگے ڈنڈے۔۔۔ لیکن یہاں تو بات نقطوں تک جا پہنچی ہے۔

ظہیر بھائی کیا انداز ہے آپ کا ۔۔۔۔ زبردست
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
سوچیے اگر نقطے بھی ہٹا دیے کسی نے تو کیا بچے گا
بے نقط :p
وہ کیا شعر تھا فہد۔۔۔۔
بتائے کون کہ کاغذ کی سطح ِ خالی پر
بغیر حرف بھی نقطہ وجود رکھتا ہے

ایسا تھا کچھ۔۔۔ اب ظہیراحمدظہیر بھائی کا نقطہ ہٹا دیں تو یہ ان سے طہارت ٹپکنے لگتی ہے۔ یہ تو ہر طرف سے محفوظ ہیں اس لیے کھل کر کھیل رہے ہیں۔۔۔
 
Top