تابش بھائی ، محفل کے سرورق پر ششدہم کو شانزدہم سے بدل دیجئے ۔ درست ہوجائے گا ۔اس بار ایک ہی وقت میں سولہویں، ششدہم اور شانزدہم سالگرہ چل رہی ہے۔
بدقسمتی سے پاکستان کے بعض دیہی علاقوں میں اب بھی صورتحال نہیں بدلی ۔ ڈنڈا ماسٹری ہورہی ہے۔شکر ہے عنوان میں ڈنڈا ہٹا کے لکھا تھا ورنہ سکول والے ڈنڈے سے کوئی خوشگوار یادیں وابستہ نہیں ہیں۔
شکریہ آپا ۔بہت عمدہ ظہیر بھائی جیتے رہیے بہت ڈھیر ساری مبارک باد ۔۔۔
آپکا لکھا ہر لفظ اُردو محفل کی شان بڑھاتا ہے ڈھیروں دعائیں سلامت رہیے ۔۔۔۔۔۔۔
اوہو ! یہ تو غلط والے تابش ٹیگ ہوگئے ۔ بہت معذرت جناب ۔ دراصل محمد تابش صدیقی کوٹیگ کرنا تھا ۔تابش بھائی ، محفل کے سرورق پر ششدہم کو شانزدہم سے بدل دیجئے ۔ درست ہوجائے گا ۔
آئیکیا کا پوسٹر ہی ہے۔یہ آپ کی ڈی پی میں اپنی تصویر ہے یا IKEA والوں کا پوسٹر ہے ؟
کبھی ف کی بولی۔
فارسی میں سولہ کو شانزدہ کہتے ہیں ۔ اس لئے سولہویں کو شانزدہم کہا جائے گا ۔شانز دہم ؟
ششدہم سمجھ میں آرہا تھا کہ چھے اور دس
سوچیے اگر نقطے بھی ہٹا دیے کسی نے تو کیا بچے گالیکن یہاں تو بات نقطوں تک جا پہنچی ہے۔
آپ برے آدمی ہیں ط لگا کے۔میں تو اس آس پر آیا تھا کہ محفلین کو لگے ڈنڈے۔۔۔ لیکن یہاں تو بات نقطوں تک جا پہنچی ہے۔
ظہیر بھائی کیا انداز ہے آپ کا ۔۔۔۔ زبردست
زیادہ دنوں بعد آئیں گے تو آسیں آسیب بنتی جائیں گی۔۔میں تو اس آس پر آیا تھا کہ محفلین کو لگے ڈنڈے۔۔۔ لیکن یہاں تو بات نقطوں تک جا پہنچی ہے۔
ظہیر بھائی کیا انداز ہے آپ کا ۔۔۔۔ زبردست
واہ واہ تابش بھائیآپ برے آدمی ہیں ط لگا کے۔
سوچیے اگر نقطے بھی ہٹا دیے کسی نے تو کیا بچے گا
بے نقط
وہ کیا شعر تھا فہد۔۔۔۔سوچیے اگر نقطے بھی ہٹا دیے کسی نے تو کیا بچے گا
بے نقط
کوئی دور تھا کہ یار لوگ ہمیں ہٹا کر یہ جملہ کہا کرتے تھے۔ آپ لگا کر کہہ رہے ہیں۔ آپ تو مقام عرفیت سے بھی آگے نکل گئے۔آپ برے آدمی ہیں ط لگا کے۔