میرا چاکلیٹ والا کوئی نہ لے بھئیاور یہ سب لوگوں کے لیے
![]()
بھیااامیرا چاکلیٹ والا کوئی نہ لے بھئی
ورنہ اس کو میری "پلازما کینن" کا سامنا کر نا پڑے گا ہاں![]()
ایک تو چاچو کے لیے کہا تھا ناں بھیامجھے اس میں ذرا "ڈاؤٹ" ہے کہ یہ چاچو کے لیے ہیں![]()
وہ تو ظاہر ہےبھیااا
میں لے لوں گی بچو![]()
وہ تومیں نے کب کا لے بھی لیاایک تو چاچو کے لیے کہا تھا ناں بھیا
اب دوسرا کوئی نہیں لے رہا ہے میں کھا لوں گی۔![]()
ڈر گئے ناں محسن بھیاوہ تو ظاہر ہےچونکہ تمہیں پتہ ہے کہ تم ان "کوئی" میں شامل نہیں ہو
![]()
ہاااوہ تومیں نے کب کا لے بھی لیا![]()
اور نہیں تو کیاہااا
اتنی جلدی کھا لیا
ہم ڈرتے ورتے کسی سے نہیں ہاںڈر گئے ناں محسن بھیا![]()