مبارکباد سالگرہ

شمشاد

لائبریرین
بہت :congrats: ہو شمشاد بھائی آپ کو یہ پچیسویں سالگرہ جو کہ آپ پچھلے پچیس سالوں سے منا رہے ہیں لیکن اس سے کیا فرق پڑتا ہے بھلا:heehee:
بندے کی ایک زبان ہونی چاہیے:battingeyelashes:

25.gif

happy_25th_birthday_merchandise_cards-r3336b7eafefa41658dc241a8cc406f89_xvuak_8byvr_512.jpg



یہ رہا آپ کا کیک
25th-birthday-celebration-cake-1024x768.jpg

1566745846_2923de5931.jpg
مبارکباد کا شکریہ محسن بھائی۔

یہ کی ناں آپ نے مردوں والی بات۔
 

شمشاد

لائبریرین
"مِیرا "سولہویں سال سے آگے بڑھنے کو تیار نہیں اور ہمارے شمشاد بھیا پچیسویں سے۔۔
بہرحال سلور جوبلی سالگرہ مبارک ہو شمشاد بھائی
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کو گولڈن جوبلی، پلاٹنیم جوبلی اور ڈائمنڈ جوبلی کی بہاروں سے بھی لطف اندوز ہونے کا موقع میسر ہو۔۔ آمین
2132027430_59593869de_b.jpg
مبارکباد کا شکریہ۔

Meera کا مقابلہ میں تو نہیں کر سکتا ناں۔
 

مہ جبین

محفلین
آپ کی مبارکباد کا شکریہ۔ بس دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔
یہ تو پھر آپ بھی مان گئی ہیں ناں کہ خواتین مردوں کا مقابلہ نہیں کر سکتیں۔
جی ان شاءاللہ
خواتین کا مردوں سے ویسے بھی کوئی مقابلہ نہیں کیونکہ مقابلہ تو اپنے سے برابر لوگوں سے کیا جاتا ہے ناں
لیکن پھر بھی اگر کبھی کسی میدان میں مقابلے کی بات ہو تو خواتین مردوں سے عمر چھپانے کے معاملے میں تو ہرگز مقابلہ نہیں کرسکتیں :p
بیچاریوں کو تو بلاوجہ ہی حضرات نے بدنام کیا ہوا ہے :D حالانکہ مرد حضرات اس فیلڈ میں گولڈ میڈلسٹ ہیں :laugh:
 

عینی شاہ

محفلین
آج 23 اپریل کو مابدولت کی 25ویں سالگرہ ہے۔
آپ سب میرے لیے کیک اور تحفے تحائف لیکر آئیں۔
پھر میں آپ سب کی دعوت کروں گا۔

سعود بھائی کا بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے لوح محفل پر سالگرہ کا پیغام لکھ دیا ہے۔
کیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا :eek::eek::eek::eek::eek: 25 مینز آپ مجھ سے دو تین سال ہی بڑے ہیں بس :eek::eek:انکل نہ کیا کریں o_O
 

شمشاد

لائبریرین
اٹ مینز آپ میری آپا جانی کو آپا ٹھیک بلاتے ہیں آپ تو ان سے بھی چھوٹے ہوئے تب ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔:eek:
بھئی یہ کیا بات ہے ۔۔مجھے ٹھیک بتائیں آئی ایم کنفیوزo_O
سب آپائیں بڑی ہی ہوتی ہیں۔ کبھی کسی نے اپنے سے چھوٹی کو بھی آپا کہا ہے۔ کراس لینا اپنے سے چھوٹی کو آپا کہہ کے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ بھتیجی
کیک کھانا تو درد سر نہیں ہو گا ناں۔

کھولنے کے لیے میں کسی آئی ٹی انجینیر کی خدمات حاصل کرتا ہوں۔
 
Top