عائشہ عزیز
لائبریرین
جی جی وہ تو مراسلوں سے بھی پتا چلتا ہےاور نہیں تو کیا
ہماری رفتار نہیں دیکھی مانو بچے نے
زیادہ بولنے والے بھیا
جی جی وہ تو مراسلوں سے بھی پتا چلتا ہےاور نہیں تو کیا
ہماری رفتار نہیں دیکھی مانو بچے نے
میں روتی کوئی نہیں بھیاہم ڈرتے ورتے کسی سے نہیں ہاں
بس بہنوں کی آنکھوں میں آنسو نہیں دیکھ سکتے
نامتفق کی اطلاع تو مل ہی گئی ہو گیجی جی وہ تو مراسلوں سے بھی پتا چلتا ہے
زیادہ بولنے والے بھیا
آخر ہو نا ایک مانومیں روتی کوئی نہیں بھیا
میں تو چھین کر کھا لیتی ہوں
مجھے کسی قسم کی کوئی اطلاع نہیں ملتینامتفق کی اطلاع تو مل ہی گئی ہو گی
پھر وہی بات
یہ بات سوائے مانو بچے کے سب جانتے ہیں کہ ہم زیادہ نہیں بولتے
ہاں لکھنے کے بارے میں ہم ایسا کچھ نہیں کہہ سکتے
ہائیں! کیا مطلب ہے بھیا صاحب؟آخر ہو نا ایک مانو
بلی اکثر چیزیں چھین کے لے جاتی ہے ناہائیں! کیا مطلب ہے بھیا صاحب؟
نہیں جیبلی اکثر چیزیں چھین کے لے جاتی ہے نا
اب تو لگتا ہے کہ ہمیں ماننا ہی پڑے گامجھے کسی قسم کی کوئی اطلاع نہیں ملتی
نہیں جی نہیں جی نہیں جی
محسن بھیا زیادہ بولتے ہیں۔۔ زیادہ بولتے ہیں
کہہ دیا تو بس کہہ دیا
یہ ہوئی ناں بات!اب تو لگتا ہے کہ ہمیں ماننا ہی پڑے گا
تو یہ کیا ہےنہیں جی
میں روتی کوئی نہیں بھیا
میں تو چھین کر کھا لیتی ہوں
مجھے کیا پتا؟تو یہ کیا ہے
وجی بھائی کچھ باتیں صیغہ راز میں ہی رہنی چاہییں ناں۔بہت بہت مبارک ہو بزرگوں اب یہ بھی بتادیں کہ یہ کتنویں 25ویں سالگرہ ہے
اور انہی باتوں میں سے ایک آپ کی تصویر بھی ہے ناوجی بھائی کچھ باتیں صیغہ راز میں ہی رہنی چاہییں ناں۔
شاہ جی آپ کے کیک اور تحائف کا شکریہ۔ دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔سالگرہ مبارک ہو
یہ رہا آپ کا کیک
یوسف بھائی آپ کے تحائف کا شکریہ۔
آپ جتنے سالوں سے اپنے 25ویں سالگرہیں منارہے ہیں، اتنے تحفہ رکھ لیں۔ اور اگر کم ہوں تو بتلا دیجئے، مزید پیش کئے دیتے ہیں۔
آپ کی مبارکباد کا شکریہ۔ بس دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔پچیسویں سالگرہ پچیسویں دفعہ منانے پر بہت بہت مبارکباد شمشاد بھائی
ویسے ہم نے جس طرح آپکو اپنی عمر اور شکل چھپاتے دیکھا ہے نا ۔۔۔ ۔۔یقین کریں آپ نے تو خواتین کو بھی مات دے دی ہے