عینی شاہ
محفلین
پھر تو انکی لسی بن جانی ہےسارے فارمولے اکٹھے ہو جائیں پھر سب کو grinder میں ڈال کر ایک ساتھ grind کروں گا۔ پھر ان کی اوسط نکالوں گا۔ پھر باقی کا عمل کروں گا۔
پھر تو انکی لسی بن جانی ہےسارے فارمولے اکٹھے ہو جائیں پھر سب کو grinder میں ڈال کر ایک ساتھ grind کروں گا۔ پھر ان کی اوسط نکالوں گا۔ پھر باقی کا عمل کروں گا۔
پُتر جی اب اتنا تو میں بھی سمجھتا ہوں۔ تم کیا سمجھیں کہ میں تنگ ہو رہا ہوں۔سو سوئیٹ انکل ۔۔۔ تھینکس کی ضرورت تو نہٰن تھی بس اپکو تنگ کر رہی تھی
پُتر جی اب اتنا تو میں بھی سمجھتا ہوں۔ تم کیا سمجھیں کہ میں تنگ ہو رہا ہوں۔
آپ مجھ سے ایسی توقع رکھتے ہیں چاچوپہلے ہی بتا دو، کہیں اس میں کوئی بم تو نہیں ہے ناں۔
اصلاحی صاحب خاطر جمع رکھیں۔ میں مذاق کا بالکل بھی بُرا نہیں مناتا۔ اتنا تو میں بھی سمجھتا ہوں کہ کون مذاق کرتا ہے اور کون مذاق اڑاتا ہے۔ آپ تو ماشاء اللہ پڑھی لکھی شخصیت ہیں۔
جزاک اللہ نایاب بھائی۔ دعاؤںمیں یاد رکھا کریں۔محترم شمشاد بھائی دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
اللہ تعالی سدا آپ کو اپنی امان میں رکھتے نعمتوں برکتوں سے نوازتا رہے ۔ آمین
نیک خواہشات اور مبارکباد کا شکریہ۔سالگرہ کے موقع پر مبارکباد اور آئندہ تمام سالوں کے لئے نیک خواہشات کا تحفہ قبول کریں شمشاد بھائی!
توقع تو نہیں لیکن 21ویں صدی ہے۔آپ مجھ سے ایسی توقع رکھتے ہیں چاچو
لسی نہیں بنے گی۔ پہلے دہی جمائیں گے۔پھر تو انکی لسی بن جانی ہے
صدی جو بھی ہو لیکن ہمیشہ روشن پہلوؤں کو دیکھنا چاہیئے ناں چاچو اور بہت شکریہ دعا کے لیے ۔۔ مجھے ان کی ہمیشہ ضرورت رہے گیتوقع تو نہیں لیکن 21ویں صدی ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیشہ خوش رہو۔
نیک خواہشات اور مبارکباد کا شکریہ۔
اتنی سُستی کی ماری بھی کسی کی بہن نہ ہو کہ اگلے تمام سالوں کی مبارک بھی ابھی دے دی کہ پھر تکلیف نہ کرنی پڑے۔
خیر کوئی بات نہیں۔ میں اس کو محفوظ کر لیتا ہوں۔ اگلی سالگرہوں پر اسی سے کام چلا لیں گے۔
لسی نہیں بنے گی۔ پہلے دہی جمائیں گے۔
پھر x کی قیمت
پھر y کی قیمت
یعنی کہ مکھن پھر خالص گھی۔
سمجھ میں آیا فارمولا کہ نہیں؟
فائدہ اٹھا لو فارمولوں سے۔ کل کو تم نے بھی یہی فارمولے استعمال کرنے ہیں۔