غدیر زھرا
لائبریرین
پھر مجھے بتائیے گا کہ گفٹ آپ کو کیسا لگا اور اُس آئی ٹی انجینیر کے بارے میں بھی جو یہ معرکہ سر کرے گاشکریہ بھتیجی
کیک کھانا تو درد سر نہیں ہو گا ناں۔
کھولنے کے لیے میں کسی آئی ٹی انجینیر کی خدمات حاصل کرتا ہوں۔
پھر مجھے بتائیے گا کہ گفٹ آپ کو کیسا لگا اور اُس آئی ٹی انجینیر کے بارے میں بھی جو یہ معرکہ سر کرے گاشکریہ بھتیجی
کیک کھانا تو درد سر نہیں ہو گا ناں۔
کھولنے کے لیے میں کسی آئی ٹی انجینیر کی خدمات حاصل کرتا ہوں۔
سالگرہ مبارک ہو
شمشاد بھائی، آپ صرف پچیس سال کے ہیں؟ میں تو آپ کو چالیس سے اوپر کا سمجھتا تھا۔
پچیسویں سالگرہ پچیسویں دفعہ منانے پر بہت بہت مبارکباد شمشاد بھائی
ویسے ہم نے جس طرح آپکو اپنی عمر اور شکل چھپاتے دیکھا ہے نا ۔۔۔ ۔۔یقین کریں آپ نے تو خواتین کو بھی مات دے دی ہے
پہلے ہی بتا دو، کہیں اس میں کوئی بم تو نہیں ہے ناں۔پھر مجھے بتائیے گا کہ گفٹ آپ کو کیسا لگا اور اُس آئی ٹی انجینیر کے بارے میں بھی جو یہ معرکہ سر کرے گا
تو کیا آپ کو چھبیس والی لگتی ہیں؟آنٹی مجھے بھی ایسا ہی لگ رہا تھا باتیں تو پچیس والی نہیں لگتی انکی۔پتہ نہیں ۔
میں آپ کے بارے میں کہ رہا ہوں ہاںتو کیا آپ کو چھبیس والی لگتی ہیں؟
اور کیا۔ مجھے تو یہ خطرہ ہے کہ تین چار سال کے بعد تم مجھے سے بڑی ہو جاؤ گی۔
اصلاحی صاحب خاطر جمع رکھیں۔ میں مذاق کا بالکل بھی بُرا نہیں مناتا۔ اتنا تو میں بھی سمجھتا ہوں کہ کون مذاق کرتا ہے اور کون مذاق اڑاتا ہے۔ آپ تو ماشاء اللہ پڑھی لکھی شخصیت ہیں۔میں آپ کے بارے میں کہ رہا ہوں ہاں
بوڑھوں والی
ہاہاہہاہاہہاہاہاہ برا مت مانئے گا مزاق
آپ کے بھی دشمن ہیں کوئیکیا پتہ چلا ہے، کچھ مجھے بھی تو بتاؤ کہ میرے دشمنوں نے کیا افواہ اڑائی ہے؟
ہاں ناں۔ اب اگر کسی نے غلط ملط تاریخ بتا دی ہے تو وہ دشمن ہی ہوا ناں۔آپ کے بھی دشمن ہیں کوئی
بہت شکریہ عبد الرؤف بھائی۔ دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔شمشاد بھائی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
بلاؤں وارث انکل کو پھر اورر میرا تھیکنس بھی بولیں ناااااااااااااااااااااااا اپکو وش نہیں کیا میں نےہاں ناں۔ اب اگر کسی نے غلط ملط تاریخ بتا دی ہے تو وہ دشمن ہی ہوا ناں۔
اکیلے وارث انکل نے ہی تو فارمولا نہیں لکھا، اور بھی کئی ایک انکلوں نے فارمولے لکھے ہیں۔ اسی بہانے ان کے میتھ کی revision ہو رہی ہے۔بلاؤں وارث انکل کو پھر اورر میرا تھیکنس بھی بولیں ناااااااااااااااااااااااا اپکو وش نہیں کیا میں نے
ہی ہی ہی میرا فارمولا پھر سب سے اچھا ہے ۔۔۔ہاف سینچر ی والا کیساااااااااااااااااااااااااااااااا اور انکل نے اپنی ہاف سینچر ی کر لیاکیلے وارث انکل نے ہی تو فارمولا نہیں لکھا، اور بھی کئی ایک انکلوں نے فارمولے لکھے ہیں۔ اسی بہانے ان کے میتھ کی revision ہو رہی ہے۔
ہیپی مینی رییٹرنز انکل
سارے فارمولے اکٹھے ہو جائیں پھر سب کو grinder میں ڈال کر ایک ساتھ grind کروں گا۔ پھر ان کی اوسط نکالوں گا۔ پھر باقی کا عمل کروں گا۔ہی ہی ہی میرا فارمولا پھر سب سے اچھا ہے ۔۔۔ ہاف سینچر ی والا کیساااااااااااااااااااااااااااااااا اور انکل نے اپنی ہاف سینچر ی کر لی
سو سوئیٹ انکل ۔۔۔تھینکس کی ضرورت تو نہٰن تھی بس اپکو تنگ کر رہی تھیاب میں بھی انگریزی میں لکھوں کیا۔ نہیں، اردو میں ہی ٹھیک ہے۔ کہیں انگریزی غلط ہو گئی تو ۔۔۔
Thanks for your wishes. May ALLAH SWT bless you