تبسم
محفلین
میں چکھ نہیں لکھ نے والی لڑکی نے کچھ لکھ لیا ہے اس لیے آپ نےایسا کہا ہے نا بھائی اب سعود بھائی نے کہا ہے تو مجھے تو کچھ شرکت کر نی ہی پڑے گی نا اس سالگرہ میںبہت خوب تبسم۔ تمہارے لیے اتنا ہی بہت ہے جو تم نے لکھ دیا۔

جی بٹیا رانی، آپ کی دلچسپی اور شرکت خوب ہے۔ بس یہ بتانا تھا کہ جن کو آپ تعمیر جی کہتی ہیں وہ تعبیر اپیا ہیں شاید جبکہ تعمیر ان دنوں عرصہ سے غیر فعال ہیں۔میں چکھ نہیں لکھ نے والی لڑکی نے کچھ لکھ لیا ہے اس لیے آپ نےایسا کہا ہے نا بھائی اب سعود بھائی نے کہا ہے تو مجھے تو کچھ شرکت کر نی ہی پڑے گی نا اس سالگرہ میں
میری اُن سے بات ہو تی رہی ہے وہ جو بھی دھاگہ بنا تی تھی میں اُن میں شامل بھی ہوئی ہوں اور میری کئی بار بات بھی ہوئی ہے پر میں نے اُن کے بار میں کبھی نہیں پو چھا اُن سےجی بٹیا رانی، آپ کی دلچسپی اور شرکت خوب ہے۔ بس یہ بتانا تھا کہ جن کو آپ تعمیر جی کہتی ہیں وہ تعبیر اپیا ہیں شاید جبکہ تعمیر ان دنوں عرصہ سے غیر فعال ہیں۔
میری اُن سے بات ہو تی رہی ہے وہ جو بھی دھاگہ بنا تی تھی میں اُن میں شامل بھی ہوئی ہوں اور میری کئی بار بات بھی ہوئی ہے پر میں نے اُن کے بار میں کبھی نہیں پو چھا اُن سے
ہاہاہاہاہاہاہا مجھےسے جلدی لکھ نے میں غلطی ہو گئی ہو گیبات ان کے بارے میں نہیں بلکہ صرف ان کے نام کے بارے میں ہو رہی ہیں بٹیا رانی۔ تعبیر نہ کہ تعمیر
اک نام رہ گیاچلیں میں بھی آپ لوگوں کی مد د کر دے تی ہوں انعات دے نے کےلیے کچھ ناموں میں
سال 2012 کے بہترین رکن
اس کا مطلب میں کیا لوں یہ مجھے بتائیں اس سال جو اراکین محفل میں شامل ہوئے ہیں اُن اراکین میں سے بہترین اراکین کےنام کھنے ہیں کیا۔
پسندیدہ فی میل رکن
عائشہ عزیز
تعمیر جی
فرحت گیانی جی
ملائکہ جی
مہ جبین جی
پسندیدہ میل رکن
میں تو نام سب سے پہلے شمشاد بھائی کا ہی لکھ نا چاتی ہوں پر یہاں ناظمین کے نام لینے سے منع کیا گیا ہے نا اس لیے
نایاب جی
زحال مرزا جی
پپوجی
محمد بلال اعظم جی
فہیم جی
کاشفی جی
اس میں اور بھی بہت نام لکھے جا سکتے ہیں
کچن کارنر کی بہترین ترکیب
مقدس سس کی ہم نے بنایا پیزا کی ہے
فہیم جی کی کچن کڑاہی
مغل جی کی منگو چیاں
سال 2012 کے بہترین دھاگے
اس کے لیے کوئی بھی نام لکھ نا میرے لیے بہت مشکل ہے ۔ تنے سارے سیکشنس ہیں کے میں کئی ساروں میں جاتی بھی نہیں ہوں اس لیے نہیں لکھ سکتی
آج کی خبر کے بہترین رکن
میں تو خبریں پڑھ نے سے رہی کوئی اور بتا دیں اس کے لی نام
طنزومزح کے بہترین رکن
چھوٹا غالب جی
mfdarvesh
ابو یاسر
بہترین تصاویر شائع کرنے والے رکن
تعمیر
مقدس
پپو
لائبریری پراجیکٹ کے بہترین رکن
اب یہ تو کوئی لائبریرین ہی بتا سکتا ہے
مجھ سے جتنوں کے نام ہو سکے لکھ دیے ہیں
آپ کو اور کتنے نام چاہیے بھائی اتنے سارے تو لکھ دئے ہیںآپ کہیں تو میں ساری محفلین کے نام لکھ کر دے دوں آپ کومزید نام ؟؟؟
میرا کہنے کا مطلب تھا اوپر 20 زمرہ ہیں جبکہ نام 9 کے بھی شاید نہیں ہیں ۔ باقی نام کون لکھے گا ؟؟؟آپ کو اور کتنے نام چاہیے بھائی اتنے سارے تو لکھ دئے ہیںآپ کہیں تو میں ساری محفلین کے نام لکھ کر دے دوں آپ کو
آپ کی اس بات کے بارے میں سوچنا پڑے گامیرا کہنے کا مطلب تھا اوپر 20 زمرہ ہیں جبکہ نام 9 کے بھی شاید نہیں ہیں ۔ باقی نام کون لکھے گا ؟؟؟
بلال اعظم بھائی اب مجھے یہ دو نام پکے یاد ہوچکے ہیں ۔ مزید آگے کا سبق کب تک ملے گا
بلال اعظم بھائی اب مجھے یہ دو نام پکے یاد ہوچکے ہیں ۔ مزید آگے کا سبق کب تک ملے گا
چلیں میں بھی آپ لوگوں کی مد د کر دے تی ہوں انعات دے نے کےلیے کچھ ناموں میں
سال 2012 کے بہترین رکن
اس کا مطلب میں کیا لوں یہ مجھے بتائیں اس سال جو اراکین محفل میں شامل ہوئے ہیں اُن اراکین میں سے بہترین اراکین کےنام کھنے ہیں کیا۔
پسندیدہ فی میل رکن
عائشہ عزیز
تعمیر جی
فرحت گیانی جی
ملائکہ جی
مہ جبین جی
پسندیدہ میل رکن
میں تو نام سب سے پہلے شمشاد بھائی کا ہی لکھ نا چاتی ہوں پر یہاں ناظمین کے نام لینے سے منع کیا گیا ہے نا اس لیے
نایاب جی
زحال مرزا جی
پپوجی
محمد بلال اعظم جی
فہیم جی
کاشفی جی
اس میں اور بھی بہت نام لکھے جا سکتے ہیں
کچن کارنر کی بہترین ترکیب
مقدس سس کی ہم نے بنایا پیزا کی ہے
فہیم جی کی کچن کڑاہی
مغل جی کی منگو چیاں
سال 2012 کے بہترین دھاگے
اس کے لیے کوئی بھی نام لکھ نا میرے لیے بہت مشکل ہے ۔ تنے سارے سیکشنس ہیں کے میں کئی ساروں میں جاتی بھی نہیں ہوں اس لیے نہیں لکھ سکتی
آج کی خبر کے بہترین رکن
میں تو خبریں پڑھ نے سے رہی کوئی اور بتا دیں اس کے لی نام
طنزومزح کے بہترین رکن
چھوٹا غالب جی
mfdarvesh
ابو یاسر
بہترین تصاویر شائع کرنے والے رکن
تعمیر
مقدس
پپو
لائبریری پراجیکٹ کے بہترین رکن
اب یہ تو کوئی لائبریرین ہی بتا سکتا ہے
مجھ سے جتنوں کے نام ہو سکے لکھ دیے ہیں
چھوٹے کو نامزد کیا گیا
یہ میں کیا سن رہا ہوں
حیران تو اس لیے ہوں کہآپ کو نامزد کیا گیا ہے
آپ یہ سن رہے ہیں
حیران تو اس لیے ہوں کہ
کس کے منہ سے سن رہا ہوں
جن سے سننے کی توقع تھی
ان میں سے کسی ایک نے بھی نامزد کرنا مناسب نہیں سمجھا
آپ سن رہے ہیں کے دیکھ رہے ہیں میں نے تو لکھا تھا کچھ توکہا نہیںچھوٹے کو نامزد کیا گیا
یہ میں کیا سن رہا ہوں
کن سے سننے کی توقع تھی آپ کو مجھے کہیں میں اُن سے کہے دوں گیحیران تو اس لیے ہوں کہ
کس کے منہ سے سن رہا ہوں
جن سے سننے کی توقع تھی
ان میں سے کسی ایک نے بھی نامزد کرنا مناسب نہیں سمجھا