شک کی وجہ؟ ویسے آپ کو جہاں مشکوک ہونا چاہئیے وہاں تو آپ آنکھیں بند کر کے نہ صرف یقین کرتے ہیں بلکہ دوسروں کو بھی یقین دلانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے یہ کہہ کر کہ 'تو اب کوئی جرح نہ کرے'۔تبسم یہ کیا خوب لقب دیا ہے فرحت کیانی کو ۔
گیانی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ مجھے پہلے ہی شک تھا
اب میں عائشہ عزیز کے الفاظ میں 'ہائے اللہ جی' کہوں کیا؟ہاہاہاہاہا
اور ہمیں یقین تھا محفل کے آکاش تلے گیان لے چکی ہیں مہاتمانی فرحت گیانی
کیانی کبھی بیچارے نہیں ہوتے۔ اور کم از کم ان دنوں تو بالکل نہیں ہیں۔فرحت کیانی بیچاری نے آ کر دیکھنا ہے تو پتہ چلنا ہے کہ وہ کیسے مہان سے گیان تک کا سفر طے بھی کر چکیں اور علم بھی نہ ہوا۔
مہاتمانی اور گیانی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ سب فاتح کا کیا دھرا ہے میرا کوئی نہیں قصور فرحت کیانی
ہاہاہاہاہااب میں عائشہ عزیز کے الفاظ میں 'ہائے اللہ جی' کہوں کیا؟
ویسے فاتح اس کو سلیس اردو میں تبدیل کر دیں پلیز۔ اور ساتھ تشریح بھی کر دیں۔
کیانی کبھی بیچارے نہیں ہوتے۔ اور کم از کم ان دنوں تو بالکل نہیں ہیں۔
مہان سے گیان تک کا سفر چہ معنی۔ گیان تو مہان بننے کی بنیاد ہے۔
اب میں عائشہ عزیز کے الفاظ میں 'ہائے اللہ جی' کہوں کیا؟
ویسے فاتح اس کو سلیس اردو میں تبدیل کر دیں پلیز۔ اور ساتھ تشریح بھی کر دیں۔
شک کی وجہ؟ ویسے آپ کو جہاں مشکوک ہونا چاہئیے وہاں تو آپ آنکھیں بند کر کے نہ صرف یقین کرتے ہیں بلکہ دوسروں کو بھی یقین دلانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے یہ کہہ کر کہ 'تو اب کوئی جرح نہ کرے'۔
نہیں تو۔ہاہاہاہاہا
اس صدی میں کسرِ نفسی و تجاہلِ عارفانہ کی بہترین مثال کہلایا جائے گا یہ مراسلہ۔۔۔
اب ایسا بھی نہیں ہے۔ ابھی جو آپ امریکہ والوں کی طرف سے انکل ایلن آئے تھے سلالہ واقعے کی معافی مانگنے تو بیچارے کون ہوئے کیانی؟ اور انہی بیرونی مسافر کی گفت و شنید کی درخواست پر 'بیچارے' کیانی صاحب نے انہیں سرخ جھنڈی دکھاتے ہوئے حکومتی ایوانوں کی طرف رخ کروا دیا تھا۔ہاں کیانی بیچارے تو نہیں ہوتے مگر کبھی ہو بھی تو سکتے ہیں نہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ خاص طور پر جب بیرونی مسافروں سے گفت و شنید کے لیے میز پر ہوتے ہیں۔
مہان اور گیان کا جو تعلق ہے اس پر تو فاتح ہی روشنی ڈالے گا اسی نے یہ انکشاف کیا ہے۔
فلسفہ؟ میں اس میدان میں بالکل کوری ہوں۔یہ تو آپ اپنی نظر سے دیکھ رہی ہیں ، میری نظروں سے دیکھیں تو اس سے یقین کرنے والا جملہ شاید ہی کوئی اور ہو۔