ساتویں سالگرہ سال 2012 کے ایوارڈز کے لیئے نام جمع کروائیں

تبسم

محفلین
کبھی نہ پسندیدگی سے نوازنے والے اچانک نواز دیں تو
ظاہر ہے حیرانی عین فطری ہے
آپ کی لڑی گپ شپ میں تھی نا اس لے میری نظر میں آئی ہو گی نہیں تو دوسرے سیکشن میں میں کم ہی جاتی ہوں گپ شپ میں زیا دہ رہتی ہوں ایسا نہیں ہے میں ڈالتی ہو آپ شاعری سیکشن میں ہو تے ہیں اور میں وہاں بہت ہی کم جا تی ہوں
 

فاتح

لائبریرین
بالکل کوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے۔۔۔ ویسے محفل تو ہم چھوڑ کر جا بھی چکے۔۔۔
(اگلے 5 منٹ کے لیے)

یہی تو میں بھی کہتا ہوں کہ فاتح سا کوئی ہو تو سامنے آئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر یقین رکھو کوئی نہیں آئے گا ، ہے ہی نہیں جو سامنے آئے۔
 

مقدس

لائبریرین
یہی تو میں بھی کہتا ہوں کہ فاتح سا کوئی ہو تو سامنے آئے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ مگر یقین رکھو کوئی نہیں آئے گا ، ہے ہی نہیں جو سامنے آئے۔

ویسے میں بھی فاتح بھائی جیسی ہوں۔۔ ہاں تو ۔۔ پوچھ لیں ان سے بھلا :p
 
ہاہاہاہاہا
اور ہمیں یقین تھا محفل کے آکاش تلے گیان لے چکی ہیں مہاتمانی فرحت گیانی

فرحت کیانی بیچاری نے آ کر دیکھنا ہے تو پتہ چلنا ہے کہ وہ کیسے مہان سے گیان تک کا سفر طے بھی کر چکیں اور علم بھی نہ ہوا۔

مہاتمانی اور گیانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب فاتح کا کیا دھرا ہے میرا کوئی نہیں قصور فرحت کیانی :)
 
ویسے میں بھی فاتح بھائی جیسی ہوں۔۔ ہاں تو ۔۔ پوچھ لیں ان سے بھلا :p

کچھ خدا کا خوف کرو مقدس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فاتح جیسا کوئی نہیں اور تم کوشش بھی نہ کرنا ۔

تم فاتح جیسی جلی کٹی ایک دو سنا کر بتاؤ تو مانوں ۔ :sneaky:
 

مقدس

لائبریرین
کچھ خدا کا خوف کرو مقدس ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ فاتح جیسا کوئی نہیں اور تم کوشش بھی نہ کرنا ۔

تم فاتح جیسی جلی کٹی ایک دو سنا کر بتاؤ تو مانوں ۔ :sneaky:

میں بھی بہت سناتی ہوں جلی کتی۔۔ سچی میں۔۔ فاتح بھیا سے بھی زیادہ سخت والی :rollingonthefloor:
 
میں بھی بہت سناتی ہوں جلی کتی۔۔ سچی میں۔۔ فاتح بھیا سے بھی زیادہ سخت والی :rollingonthefloor:

رہنے دو ، چکر نہ دو ۔ ۔۔۔ فاتح جیسی فصیح و بلیغ اندر دہکا دینی والی باتوں کے پاسنگ بھی نہیں ہو تم۔

ویسی بھی تمہاری انگریزی زدہ اردو میں جلی کٹی پر تو آدھا پانی انگریزی ہی ڈال دیتی ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
رہنے دو ، چکر نہ دو ۔ ۔۔۔ فاتح جیسی فصیح و بلیغ اندر دہکا دینی والی باتوں کے پاسنگ بھی نہیں ہو تم۔

ویسی بھی تمہاری انگریزی زدہ اردو میں جلی کٹی پر تو آدھا پانی انگریزی ہی ڈال دیتی ہے۔

محب بھیا مان جائیں بچوں ں ں
نہیں تو فاتح بھائی نے ہی آکر بتانا ہے آپ کو ۔۔ کہ ان کی طرح جلی کٹی سنانے میں، میں ماہر ہو چکی ہوں :p
 
ہاہاہاہا

تو اس کا میں بھی تو فاتح ماہر ہے البتہ یہ اعزاز اب اسے دے کر بلاوجہ اسے کے اعزازات میں اضافہ نہیں کرنا چاہیے۔
 

فاتح

لائبریرین
اچھا آپ یہ تو بتا سکتے ہیں یہ معرفت کی باتیں کیسی ہو تی ہیں
پھر تو آپ کے لیے وہ انعام پکا سمجھ لیں آپ
معرفت کی باتیں سمجھنے کے لیے عارفانہ سماعت درکار ہے اور عارف مذکر ہوتا ہے جو آپ ہو نہیں سکتیں لہٰذا اس قصے کو تو یہیں پاک سمجھیں۔ :laughing:
 
Top