عباس اعوان
محفلین
باگڑ بلامیں رکھ لوں ؟؟؟
باگڑ بلامیں رکھ لوں ؟؟؟
شکریہخوش آمدید سامعہ
ویلکم پُتر ویلکم،
تھینکس
ہا ہائے۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہااور بتا دینا شاکر بھیا کو بھی کہ اب رستے میں وہ آشنا دھول نہیں رہی جو پاؤں سے اٹ جایا کرتی تھی اب رستے پکے ہو گئے ہیں اور رستے سے بجری کے کنکر نکل کر پاؤں زخمی بھی کر دیا کرتے ہیں اب اکثر۔ انہیں کہنا کہ اب یہ صرف اردو سے محبت کرنے والوں کا فورم نہیں رہا اب یہ فلاں اور فلاں کا فورم بھی ہے اور اس پر وہی اور ویسی ہی گفتگو کرنی ہے جیسی فلاں اور فلاں چاہتے ہیں۔ شاکر بھائی سے کہنا کہ اب پاکستان میں لوگوں کے ساتھ ساتھ لاپتہ لڑیوں کا غم و غصہ بھی پایا جاتا ہے۔
یہ سب آپ خود ہی ان سے کہ لیں۔
رحم بادشاہ سلامت۔۔۔۔رحمہا ہائے۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
تمہیں ڈاکیے کی نوکری سے فی الفور برخاست کیا جاتا ہے
جب شاکر بھائی سے لوگوں نے سب کچھ خود ہی کہنا ہے تو تمہیں مفت کی تنخواہ کیوں دی جائے؟؟رحم بادشاہ سلامت۔۔۔۔رحم
جب شاکر بھائی سے لوگوں نے سب کچھ خود ہی کہنا ہے تو تمہیں مفت کی تنخواہ کیوں دی جائے؟؟
محفل میں خوش عام دید گڑیا۔ باقی دونوں کہاں ہیں۔ ان کو بھی بلاؤ۔
معذرت خواہ ہیں۔ اردو سے ناشناسائی اس کا سبب بنی۔
اگر آپ ناشناسا ہیں تو ہم اس زبان کے عجمیمعذرت خواہ ہیں۔ اردو سے ناشناسائی اس کا سبب بنی۔
ہماری غلطیاں تو سامنے دھری ہیں۔اگر آپ ناشناسا ہیں تو ہم اس زبان کے عجمی
اور کمالات بھیہماری غلطیاں تو سامنے دھری ہیں۔
شکریہمحفل میں خوش عام دید گڑیا۔ باقی دونوں کہاں ہیں۔ ان کو بھی بلاؤ۔