ابن سعید
خادم
اوے خبردار جو اس کو کچھ بولا تو میں تم کو ٹیڈی بنا دوں گا
اوہ خدایا! یہاں تو دھمکیاں شروع ہو گئیں۔ اب لگتا ہے ٹیڈیز پر کوئی دھمکی بھری کہانی لکھنی ہوگی۔
اوے خبردار جو اس کو کچھ بولا تو میں تم کو ٹیڈی بنا دوں گا
ان کا کیا کرنا ہے؟
اچھااااااااااا کیا بچُو لڑائی کرکے خود ہی صلح کر لی ، ورنہ میں نے خوب پٹائی لگانی تھی
ان دونوں میں نہ صرف صلح ہوئی ہے بلکہ یہ ایک دوسرے کو کوچی کوچی کر رہے ہیں۔
مقدس بٹیا رانی کی کامیاب ہی ہی ہی کے بعد کھی کھی کھی کی کاپی رائٹ۔
ہاں آپ نے تو اسپیشلی چائنا سے منگوائی تھی۔یہ آپ نے میری گڑیا چرا لی
موٹا موٹا موٹااوے خبردار جو اس کو کچھ بولا تو میں تم کو ٹیڈی بنا دوں گا
کیا ہوا ٹیڈی مقدس نے مارا ہے ؟؟؟میری طرف سے بھی
اس کو ذرا سردی لگ رہی ہے
ہمارے گھر میں تو ٹیڈی بیر اور دوسرے سٹفڈ جانوروں کی بھرمار ہے۔ دیکھتا ہوں کوئ تصویر موجود ہے یا نہیں۔
نوٹ: Bear کو بیر اس لئے لکھا کہ بیئر لکھنے سے beer یاد آتی ہے۔
فاتح کی یاد میں یہ بھی عرض کرنی تھی کہ ٹیڈی بیر پاکستانی کلچر نہیں۔ ان کا تو نام بھی امریکی صدر کے نام پر ہے۔