بس توبۃ اللہ ہی کر سکتے ہیں ہم تو ایسی ایسی غیر اسلامی چیزوں پر۔۔۔ہمارے گھر میں تو ٹیڈی بیر اور دوسرے سٹفڈ جانوروں کی بھرمار ہے۔ دیکھتا ہوں کوئ تصویر موجود ہے یا نہیں۔
نوٹ: Bear کو بیر اس لئے لکھا کہ بیئر لکھنے سے beer یاد آتی ہے۔
فاتح کی یاد میں یہ بھی عرض کرنی تھی کہ ٹیڈی بیر پاکستانی کلچر نہیں۔ ان کا تو نام بھی امریکی صدر کے نام پر ہے۔
میں نے تو عنبر سے کئی دفعہ کہا ہے کہ شادی کو اتنا عرصہ گزرا کہ اب بھول ہی گئی ہے تو کیوں نہ تجدید نکاح ہی کر لیں مگر وہ نہیں مانتی۔بس توبۃ اللہ ہی کر سکتے ہیں ہم تو ایسی ایسی غیر اسلامی چیزوں پر۔۔۔
زیک آپ اس دن سے ڈریں جس دن کسی نے آپ پر تنسیخِ نکاح کا فتویٰ لاگو کر دیا جس کی تجدید فرض ہو جائے گی آپ پر۔۔۔ ویسے آپس کی بات ہے ہمیں تو حسرت ہی رہی ہم پر تنسیخِ نکاح کا فتویٰ لگ جائے تا کہ کچھ نئی راہیں کھلنے کا امکان تو پیدا ہو لیکن شاید یہ نہ تھی ہماری قسمت۔
یعنی غلطی سدھارنے کا موقع ملا تب بھی تجدیدِ نکاح بھابھی سے ہی؟ گویا۔۔۔۔میں نے تو عنبر سے کئی دفعہ کہا ہے کہ شادی کو اتنا عرصہ گزرا کہ اب بھول ہی گئی ہے تو کیوں نہ تجدید نکاح ہی کر لیں مگر وہ نہیں مانتی۔
ننھی پری ذرا دیر کو تتلی پکڑنے کیا گئیں، دیکھیں ذرا ان کے حصے کی شیک کا کیا حشر ہوا۔
نہیں بھئ ناعمہ ٹیڈی بھالو نہیں ملا البتہ جو ملا ہے انہیں ٹیڈی کے اباجان کا درجہ دینا ہو گا ، اب بتائیں کیا کرنا ہے ؟
ناعمہ عزیز ٹیڈی بیئر کی تصویر ہی لگا دینی تھی، مجھے بھی تو معلوم ہو کہ کیسا ہے اور کتنا بڑا ہے؟