محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
بہت بہت شکریہ آپا، سلامت رہیےواہ واہ
بہت عمدہ انداز !!!!
شاد و آباد رہیے ڈھیر ساری دعائیں !!!!!
بہت بہت شکریہ آپا، سلامت رہیےواہ واہ
بہت عمدہ انداز !!!!
شاد و آباد رہیے ڈھیر ساری دعائیں !!!!!
واہ بھیا بہت خوب
آداب آداب وسیم بھائی محفل لگ ہی گئی
اردو محفل کی سالگرہ کی
اُمید سے اچھا رسپانس آیا اِس لڑی پر
سب کا بے حد شکر گزار ہوں کہ
بندہِ ناچیز کی لڑی میں تشریف آوری ہوئی بڑے بڑے لوگوں کی
صاحبِ دھاگہ اور منتظم صاحب کے حکم کی تعمیل میں کچھ حاضر کیے دیتے ہیں
ہونٹوں پہ پیاس ہاتھ میں دریا دکھائی دے
کوئی نہیں جو دہر میں اُن سا دکھائی دے
اٹٌی ہیں میری آنکھیں زمانوں کی دھول سے
ہے معجزہ کہ اب وہی چہرا دکھائی دے
لازم ہے دردِ دل پہ نظر کا شعور بھی
آنکھیں ہوں اشکبار تو پھر کیا دکھائی دے
اس عہدِ نو بہار نے لوٹا مِرا سکوں
آنکھوں کو کوئی نقش پرانا دکھائی دے
گریہ سے میرے سرخ فلک ہو گیا ہے جو
دنیا کو تیرے گال کا غازہ دکھائی دے
یہ عشق ہی امیر جو تیرے سفر کا ہو
ہر ذرہ تجھ کو یار کا رستہ دکھائی دے
جزاک اللہ سیما آپا... داد و شفقت کے لیے خوب آدابواہ واہ راحل بھیا
بہت اعلیٰ ترنم اسقدر خوبصورت آواز اور بہترین اشعار
ڈھیروں داد و تحسین ۔۔
بہت ڈھیر ساری دعائیں آپ کے لئے سلامت رہیے ۔۔۔
بہت خوب! ماشاء اللہ انداز بیاں بھی خوب ہے.
اپنی پہلی کاوش آپ کی سماعتوں کی نذر ۔
جزاک اللہ مکرمیمیں نے ابھی آپ کی یہ آڈیو شعروشاعری سُنی بہت ہی خوب کہا آپ نے کہ
"حالِ دل اُن کو سُنایا دیر تک
پھر بھی کچھ سمجھا نا پایا دیر تک"
بھائی اردو محفل اور محفلین کئی خصوصیات سے مالامال ہیں۔ان میں سے یہ ایک خاصیت آپ نے دیکھی۔آپ نے بھی بہت بھرپور اور دوستانہ انداز میں کھولے دل سے محفلین کی پذیرائی کی۔بس ایسے ہی میل جول بڑھتے رہے ۔گلے شکوے خود بخود مٹتے جائیں گے۔لیں جی اب آپ بھی (بندۂ نا) "چیز" بن گئے ہیں
ویسے واقعی مجھے بھی امید نہیں تھی کہ لوگ اس لڑی میں اس طرح شرکت کریں گے کیونکہ بہرحال وڈیو یا آڈیو ریکارڈ کرنے میں ٹائم لگتا ہے۔ سب کا اپنی شاعری اور خوبصورت ادائیگی کے ساتھ کلام پیش کرنے پہ بہت شکریہ
جزاک اللہ عاطف بھائی.واہ راحل بھائی خوب ترنم ہے ۔ زبردست ۔
دو بندے تو متفق ہوگئے ہیںکیا واقعی؟؟؟
جیدیکھ لیجئیے ماشاء اللہ سے کیسی رونق لگی آپ کی لڑی میں۔
اور راحل بھائی کی شمولیت کی دیر تھی کہ سبھی نے اپنا اپنا حصہ ڈالا۔
چلیں کوئی تو تھا جس نے دل کھول کر داد تھی بہت شکریہ صابرہ بہنآپ کا آئیڈیا اتنا اچھا تھا کہ لوگ مائل ہوئے بغیر نہ رہ سکے ۔
بہت ہی خوب شاعری ہےواہ عاطف بھائی۔۔۔
بہت ہی زبردست۔۔۔ لطف آ گیا سننے میں۔
خوش رہئیے اور جیتے رہئیے
بلبل کی داستان میں جتنے اٹھے سوال
گل کی خاموشیوں میں تھا ہر بات کا جواب
اردو محفل کی یہ ہی خاصیت ہے یہاں اتنی عزت ملتی ہے لوگوں کو اگر وہ دور رہنا بھی چاہیں تو تھوڑے ہی عرصہ بعد پھر سے واپسی آجاتے ہیں۔بھائی اردو محفل اور محفلین کئی خصوصیات سے مالامال ہیں۔ان میں سے یہ ایک خاصیت آپ نے دیکھی۔آپ نے بھی بہت بھرپور اور دوستانہ انداز میں کھولے دل سے محفلین کی پذیرائی کی۔بس ایسے ہی میل جول بڑھتے رہے ۔گلے شکوے خود بخود مٹتے جائیں گے۔
اجازت!اچھا یہ بتائیے کہ اپنا شعر کسی اور سے کہلوا کر بھی پیش کیا جا سکتا ہے یا اپنی ہی آواز میں۔
اور ذرا تفصیل سے بتائیے نا کہ کیا کرنا ہے۔
ذرا ریہرسل تو کروائیے نا ایک بار محفلین کو۔۔۔ تا کہ حوصلہ افزائی ہو۔
پھر ہم بھی اپنے شیر کے ساتھ حاضر ہوں گے اگر اجازت ملی تو۔
جی جی ارشاد فرمائیے
اب تو ہمیں پتہ کہ ہماری خاموشی میں ہی ہر بات کا جواب ہے تو اب کچھ نہ بھی بولیں کوئی فرق نہیں پڑتابہت ہی خوب شاعری ہے
آپ کا محفل کی سالگرہ کے موقعہ پر یہ لڑی شروع کرنا ہی کافی ہے۔۔۔ اور ہم ساتھ شامل ہیں۔ ان شاء اللہدو بندے تو متفق ہوگئے ہیں
اور دیکھتے ہیں ہماری اِس بات سے کتنے لوگ متفق ہیں