سید عاطف علی
لائبریرین
بھئی ایک غزل ہماری بھی ،
میں نے بھی انھیں اپنے اشعار ہی سنانے کا کہا ہے، وہاں ان کے اشعار موجود ہیں۔معذرت کے ساتھ تابش اور عبدالروف بھائی
لڑی پر ظلم نہ ہوگا
یہاں پر سارے محفلین اپنے اپنے شعر تحریر کرکے سُنا رہے ہیں
بہت بہت بہت اعلی
آداب آداب وسیم بھائی محفل لگ ہی گئیاگر قدیر بھائی کی یہ لڑی نا ہوتی
تو آپ کی یہ نظمِ محبت نا ہوتی
معاف کیجیے گا(پہلے لکھنا بھول گیا)۔ اچھی کاوش ہے۔ آواز میں اتار چڑھاؤ کے ساتھ پڑھتی تو مزید اچھی ہو جاتی۔
اِس ویڈیو میں آپ نے بڑی جلد بازی سے کام لیایہ اک منظوم کلام، پرانا پڑھا ہوا
نیا کچھ نہیں پاس اپنے،
بہت ہی خوب آپ کی ویڈیو کب آرہی ہے محمد عبدالروف بھائی ؟
صاحبِ دھاگہ اور منتظم صاحب کے حکم کی تعمیل میں کچھ حاضر کیے دیتے ہیںاجی اب ایسا بھی کیا۔
طبع زاد اشعار والی لڑی سے ہی کوئی پڑھ دیجیے۔
یہ شعر تو بہت ہی اعلی ہےیہ عشق ہی امیر جو تیرے سفر کا ہو
ہر ذرہ تجھ کو یار کا رستہ دکھائی دے
درست کر دیا ہے۔ یہاں صرف لنک پیسٹ کرنے سے درست آتا ہے۔کیا کوئی ساؤنڈ کلاؤڈ شئیر کرنے کا طریقہ بتا سکتا ہے؟
واہ واہ
بہت شکریہدرست کر دیا ہے۔ یہاں صرف لنک پیسٹ کرنے سے درست آتا ہے۔
بہت شکریہ پیاری دوست ۔ یہ سب آپ کے حسنِ "زن "کا کمال ہے ۔بہت عمدہ طریقے سے پڑھی گئی ہے
پیاری آواز مترنم لہجہ
اور پیارا نظمیہ کلام
لطف آگیا ♥
واقعی میں اللہ نے آپ کو بہت خوبصورت آواز دی ہےبہت شکریہ پیاری دوست ۔ یہ سب آپ کے حسنِ "زن "کا کمال ہے ۔
جب ان سے "کال" پر بات ہو، ان کو یہی کہتی ہو ... یہ چاہیں تو گنگنا کے کچھ پڑھیں، اچھا پڑھا جائے گاواقعی میں اللہ نے آپ کو بہت خوبصورت آواز دی ہے
شکریہ بھائی ۔واقعی میں اللہ نے آپ کو بہت خوبصورت آواز دی ہے
نور آپ جیسے دوست اور لوگ اپنی مثبت سوچ اور طرزعمل سے لوگوں سے وہ کام بھی کروا لیتے ہیں جو انہوں نے کبھی نہیں سوچا ہوتا۔جب ان سے "کال" پر بات ہو، ان کو یہی کہتی ہو ... یہ چاہیں تو گنگنا کے کچھ پڑھیں، اچھا پڑھا جائے گا