صابرہ امین
لائبریرین
چاہتوں کی قضا نہیں ہوتی ۔ ۔ ۔ کیا کہنے ۔ ۔ بہت خوب
چاہتوں کی قضا نہیں ہوتی ۔ ۔ ۔ کیا کہنے ۔ ۔ بہت خوب
گنگنانے کا مشورہ تو ہم نہیں دیں گےجب ان سے "کال" پر بات ہو، ان کو یہی کہتی ہو ... یہ چاہیں تو گنگنا کے کچھ پڑھیں، اچھا پڑھا جائے گا
یہ کون سی چاہت ہے جو ایک نکتے میں بیان کی جارہی ہےچاہتوں کی قضا نہیں ہوتی ۔ ۔ ۔ کیا کہنے ۔ ۔ بہت خوب
ممنون ہوں ۔ شکریہاردو محفل کے چھپے ہوئے شاعر سامنے آرہے ہیں بہت خوب صابرہ بہن
میں بھی آپ لوگوں کا شکر گزار ہوں کہ آپ لوگوں نے میری گزارش پر اپنے اشعار کی ویڈیو اور آڈیوز یہاں پیش کیں اور اردو محفل کی سالگرہ کو چار چاند لگائےممنون ہوں ۔ شکریہ
یہ کون سی چاہت ہے جو ایک نکتے میں بیان کی جارہی ہے
بہت خوب ۔ ما شااللہ ۔ ۔بہت ہی خوب
پر اِنہیں ایک ایک کرکے پوسٹ کرنا چاھئیے تھا
تاکہ ہر ویڈیو کے بارے میں رائے دی جاسکتی
آپ کا آئیڈیا اتنا اچھا تھا کہ لوگ مائل ہوئے بغیر نہ رہ سکے ۔میں بھی آپ لوگوں کا شکر گزار ہوں کہ آپ لوگوں نے میری گزارش پر اپنے اشعار کی ویڈیو اور آڈیوز یہاں پیش کیں اور اردو محفل کی سالگرہ کو چار چاند لگائے
واہ راحل بھائی خوب ترنم ہے ۔ زبردست ۔چلیں شروعات ہم کر دیتے ہیں ... گو یہ تازہ ریکارڈنگ نہیں... گزشتہ برس ایک دوسرے مراسلے میں لگائی تھی مگر پرائیویسی سیٹنگ ہٹانا بھول گیا تھا تو کسی نے سنی نہیں
صاحبِ دھاگہ اور منتظم صاحب کے حکم کی تعمیل میں کچھ حاضر کیے دیتے ہیں
ہونٹوں پہ پیاس ہاتھ میں دریا دکھائی دے
کوئی نہیں جو دہر میں اُن سا دکھائی دے
اٹٌی ہیں میری آنکھیں زمانوں کی دھول سے
ہے معجزہ کہ اب وہی چہرا دکھائی دے
لازم ہے دردِ دل پہ نظر کا شعور بھی
آنکھیں ہوں اشکبار تو پھر کیا دکھائی دے
اس عہدِ نو بہار نے لوٹا مِرا سکوں
آنکھوں کو کوئی نقش پرانا دکھائی دے
گریہ سے میرے سرخ فلک ہو گیا ہے جو
دنیا کو تیرے گال کا غازہ دکھائی دے
یہ عشق ہی امیر جو تیرے سفر کا ہو
ہر ذرہ تجھ کو یار کا رستہ دکھائی دے
واہ فاخر بھیا بہت خوب ادائیگیلیجئے ! حکم کے مطابق آزاد نظم کی ایک ویڈیو پیش خدمت ہے۔
اس میں آواز بھی اپنی ہے ، چہرہ بھی اپنا ہے اور نظم بھی اپنی ہی ہے ۔
بہت عمدہ ۔ کیا ہی کہنے ۔ ۔واہ واہ
کیا بات ہے عاطف بھائی، ہر شعر کمال ہے
بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا، سلامت رہیےلازم ہے دردِ دل پہ نظر کا شعور بھی
آنکھیں ہوں اشکبار تو پھر کیا دکھائی دے
بہت عمدگی سے کمال کا پڑھا آپ نے ۔ ڈھیروں داد
بہت عمدہ پڑھا ہے بھئی صابرہ امین ۔ زبردست ۔ اور یہ غزل تو ہمیں بہت سنی سنی بھی لگی ۔ عمدہ انتخاب اور عمدہ ہی ادائیگی۔
اپنی پہلی کاوش آپ کی سماعتوں کی نذر ۔
آپ تو "دل والے " شاعر ہیںچلیں شروعات ہم کر دیتے ہیں ... گو یہ تازہ ریکارڈنگ نہیں... گزشتہ برس ایک دوسرے مراسلے میں لگائی تھی مگر پرائیویسی سیٹنگ ہٹانا بھول گیا تھا تو کسی نے سنی نہیں
واہ نقیبی بھیا واہ بہت خوب ۔آپ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے دوبارہ پوسٹ کیا ہے
دیکھ لیجئیے ماشاء اللہ سے کیسی رونق لگی آپ کی لڑی میں۔نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے یاسمیں بہن آپ تو محفل کی فعال رکن ہیں آپ کو تو ہر کوئی یاد رکھتا ہوگا
شکریہ بھائی ۔ دیکھی دیکھی کہیے ۔ یہ غزل آپ کی توجہ سے ہی اس قابل ہوئی کہ پڑھ سکیں۔ شکریہبہت عمدہ پڑھا ہے بھئی صابرہ امین ۔ زبردست ۔ اور یہ غزل تو ہمیں بہت سنی سنی بھی لگی ۔ عمدہ انتخاب اور عمدہ ہی ادائیگی۔
بہت زبردست فاخر بھائی۔لیجئے ! حکم کے مطابق آزاد نظم کی ایک ویڈیو پیش خدمت ہے۔
اس میں آواز بھی اپنی ہے ، چہرہ بھی اپنا ہے اور نظم بھی اپنی ہی ہے ۔
واہ تابش بھائی واہ خوب اختصار کے ساتھ مزیدار ۔ایک مختصر نظم برداشت کیجیے۔