میم الف
محفلین
کچھ روز قبل ایک ویڈیو بنائی تھی جس میں بہت ابتدائی زمانے کا کلام پڑھا تھا۔ایسے تو آپ کبھی بھی ویڈیو نہ بنا سکیں گے کوئی بھی شخص پرفیکٹ شاعری نہیں کرسکتا جب وہ اپنی شاعری کو تھوڑے عرصے بعد دیکھے گا تو اُس میں اُسے ضرور کوئی نہ کوئی خامی دکھائی دے گی جو ہے بس پوسٹ کریں خود ہی ٹھیک ہوتا جائے گا۔
اگر مناسب ہو تو وہی پوسٹ کر دوں؟
اگرچہ احتمال تو اب بھی ہے کہ شاید کوئی شعر ایڈٹ کرنا پڑے لیکن آپ کی بات بھی درست معلوم ہوتی ہے کہ اس ڈر سے تو کوئی ویڈیو نہیں بنا پاؤں گا۔
آخری تدوین: