چلیں جی کر لیتے ہیں جب پُرانی ہوگی تو پھر اسی دھاگے میں شور مچانا شروع کر دیں گے آپ کے ساتھ
لیکن ہم کنوارے کیا کریں![]()
بشرطیکہ اس وقت بھی محفل میں آتے رہنا۔
لیکن ہم کنوارے کیا کریں![]()
خرم بھائی آپکے منہ میں گھی شکر![]()
جی جی میں سمجھ گیا ہوں جو گھر والوں کو کالی ہےمجھے کہاں شوق ہے، وہ تو میرے گھر والوں کو ہی کالی ہے
![]()
یہ تو اور بھی اچھا ہے۔ ایک گھر والوں کی پسند کی اور ایک اپنی پسند کی۔