سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

عسکری

معطل
آپ اصل میں ہمارے دوست ہو کے اوپر اوپر سے امریکہ کی طرح ہم نے لڑای کر لی معاملہ ختم کر دیا اب آپ آ گئے
 

محمد نعمان

محفلین
ابھی کنگ ختم نہیں ہوئی بھائیو حملہ دوبارہ بھی ہو سکتا ہے اس لیے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھیں اور محفل کی تمام مردانہ سیاسی قوتوں کو یکجا کریں۔۔۔۔
 

عسکری

معطل
بھائی اتنی کارپٹ بمبارمنٹ کی جیتنا تو ہے ہی۔-ایف سولہ بلاک52- میراج5 - جے ایف 17 - آی ایل 78 -سی 130 -کے8 -ایف7 پی جی - جے10 اور ساب2000 ٹائپ کے طیاروں نے خواتین کارنر کو برباد کر دینا تھا اگر اقوام متحدہ (شمشاد بھائی) کی مداخلت نا ہوتی تو سوچ لیں۔ہم ابھی سے بنکر بسٹر -ڈیزی کٹر - جے ڈیم - اے آی ام 9-آے آی ایم 120- ھارپون اور ایکزاکٹ ۔میزائیل تیار کر کے رکھتے ہیں۔ہم زرداری حکومت نہیں بابے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس دھاگے پر خواتین بھی آ سکتی ہیں لیکن صرف وہ جن کی عمر 65 سال سے کم نہ ہو اور ثبوت کے طور پر اپنے امی ابو کو ساتھ لائیں۔
 

طالوت

محفلین
ہمارے آنے سے پہلے ہی جنگ کا اختتام ہوا ۔۔۔ مگر اجتجاج کمزور لوگ کیا کرتے ہیں ، یا تو جنگ سرحد کے اس پار ہوگی یا مزاکرات کی میز پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 
Top