سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

محمد نعمان

محفلین
ظہیر بھیا اللہ آپ کو خوشیاں عنایت فرمائے۔۔۔۔
آپ کا اتنا کہہ دینا ہی میرے لیے بہت بڑا عطیہ ہے۔۔۔۔
بھائی اللہ کا کرم ہے کوئی ایسی ویسی بات نہیں ہے بس مصروفیات کے بھنور میں پھنسا ہوں۔۔۔۔
 

وجی

لائبریرین
ارے کیا بچوں کی طرح گھرمیں بیٹھ کر احتجاج احتجاج کر رہے ہو باہر نکلوں اور پھر احتجاج کرو :frustrated::notworthy:
 

طالوت

محفلین
ناظم خاص متوجہ ہوں ، گبین کی اماں پھر بیٹھک میں تانکا جھانکی کرتی پائی گئی ہیں ۔۔
وسلام
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بھائی اتنی کارپٹ بمبارمنٹ کی جیتنا تو ہے ہی۔-ایف سولہ بلاک52- میراج5 - جے ایف 17 - آی ایل 78 -سی 130 -کے8 -ایف7 پی جی - جے10 اور ساب2000 ٹائپ کے طیاروں نے خواتین کارنر کو برباد کر دینا تھا اگر اقوام متحدہ (شمشاد بھائی) کی مداخلت نا ہوتی تو سوچ لیں۔ہم ابھی سے بنکر بسٹر -ڈیزی کٹر - جے ڈیم - اے آی ام 9-آے آی ایم 120- ھارپون اور ایکزاکٹ ۔میزائیل تیار کر کے رکھتے ہیں۔ہم زرداری حکومت نہیں بابے ۔

آپ اس خوشی میں میری بنائی ویڈیو ز دیکھو

بہت خوب جناب
 

محمد نعمان

محفلین
تحریک حقوق مرداں کے علم بردارو کیا کسی دعوت میں شرکت کرنے گئے ہوئے ہو کہ اپنے گھر کی خبر ہی نہیں کہ لٹ رہا ہے۔۔۔۔
 

طالوت

محفلین
مجھے تو جیہ کی بات درست لگتی ہے ، شمشاد شریک لگتے ہیں اس سازش میں ، ورنہ اتنی دیر کہاں لگاتے ہیں ۔۔۔ مگر کیا ممکن ہو کہیں مصروف ہوں اور یہ محض ایک خاتونی سازش ہو ۔۔۔ آج پتہ چل ہی جائے کہ چکر کیا ہے ۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
مائی صاحبہ تم صرف اس صورت میں یہاں آ سکتی ہو کہ تمہاری عمر 65 سال سے کم نہ ہو اور ثبوت کے طور پر اپنے امی ابو کو ساتھ لاؤ۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
دراصل جویریہ بہن کو پتا نہیں تھا کہ مرد حضرات کے لیے الگ زمرہ بھی موجود ہے، وہ اسے عام گپ شپ کا تھریڈ سمجھ رہی تھیں۔ میں نے ان سے درخواست کی ہے اور اب وہ یہاں آئیں تو صرف پڑھنے کے لیے آئیں گی نہ کہ پوسٹ کرنے کے لیے۔ :)
 
Top