میرا نام امجد شاہ ہے ، کراچی سے تعلق ہے ، میں ایک اسٹیٹ ایجنسی میں کام کرتا ہوں، غیر شادی شدہ ہوں ،
پلس پر مزاح!خوش آمدید امجد صاحب۔۔۔ ۔۔ ایجنسی کے بندوں سے لوگ بہت ڈرتے ہیں ۔ کون سی اسٹیٹ کی خفیہ ایجنسی میں کام کرتے ہیں۔
خوش آمدید امجد صاحب۔۔۔ ۔۔ ایجنسی کے بندوں سے لوگ بہت ڈرتے ہیں ۔ کون سی اسٹیٹ کی خفیہ ایجنسی میں کام کرتے ہیں۔
نہیں جناب میں کسی اسٹیٹ کی خفیہ ایجنسی میں نہیں ہوں ، چھوٹا سا پراپرٹی ڈیلر ہوں ، ننھامنا ساخوش آمدید امجد صاحب۔۔۔ ۔۔ ایجنسی کے بندوں سے لوگ بہت ڈرتے ہیں ۔ کون سی اسٹیٹ کی خفیہ ایجنسی میں کام کرتے ہیں۔
لیکن میں نے تو ابھی بھیجا ہی نہیںمجھ سے ہی واپس لے لیں ۔۔۔ ۔مجھے تو کافی مل چکے ہیں ۔۔اب سنبھالے نہیں جاتے
لیکن میں نے تو ابھی بھیجا ہی نہیں