میرا نام امجد شاہ ہے ، کراچی سے تعلق ہے ، میں ایک اسٹیٹ ایجنسی میں کام کرتا ہوں، غیر شادی شدہ ہوں ،
پلس پر مزاح!خوش آمدید امجد صاحب۔۔۔ ۔۔ ایجنسی کے بندوں سے لوگ بہت ڈرتے ہیں ۔ کون سی اسٹیٹ کی خفیہ ایجنسی میں کام کرتے ہیں۔![]()
خوش آمدید امجد صاحب۔۔۔ ۔۔ ایجنسی کے بندوں سے لوگ بہت ڈرتے ہیں ۔ کون سی اسٹیٹ کی خفیہ ایجنسی میں کام کرتے ہیں۔![]()
نہیں جناب میں کسی اسٹیٹ کی خفیہ ایجنسی میں نہیں ہوں ، چھوٹا سا پراپرٹی ڈیلر ہوں ، ننھامنا ساخوش آمدید امجد صاحب۔۔۔ ۔۔ ایجنسی کے بندوں سے لوگ بہت ڈرتے ہیں ۔ کون سی اسٹیٹ کی خفیہ ایجنسی میں کام کرتے ہیں۔![]()
مجھ سے ہی واپس لے لیں ۔۔۔ ۔مجھے تو کافی مل چکے ہیں ۔۔اب سنبھالے نہیں جاتے
لیکن میں نے تو ابھی بھیجا ہی نہیں
![]()