اصل میں بنانے کی بات ہوتی ہے...
ہمارے گھر میں دو تین طرح کے بینگن بنتے ہیں...
ہمیں ان میں سے ایک طرح کے پسند آتے ہیں...
باقی دو طرح کو ہم طرح دے جاتے ہیں!!!
آپ اور ترکیب بتائے بغیر ترکیب کا نام لیں...مجھے جارج کالمبرس کی بنائی بینگن چٹنی کی ترکیب بہت پسند آئی تھی کافی بار بنا چکی ہوں اور گھر میں سب شوق سے کھاتے ہیں
کس کے منہہ میں ۔۔۔ ؟اور گھی شکر
اللہ نہ کرے برادرم وارث ۔ہائے میں مر گیا!
مرنے کاکیا ہے قبلہ، ساری دنیا مرتی ہے سو ہم بھی مرتے ہی رہتے ہیں!اللہ نہ کرے برادرم وارث ۔
کس پر؟مرنے کاکیا ہے قبلہ، ساری دنیا مرتی ہے سو ہم بھی مرتے ہی رہتے ہیں!
اس کے لیے تو رمضان سے پہلے بھی وزن کرنا چاہیے تھامعلوم ہو کہ اتنا کچھ کھا پی کر کتنا وزن بڑھا
کس کس پر نہیں!
میں بھی اسے ہاف فرائی ہی کہتا تھا، آج علم ہوا کہ اس کا اچھا سا نام بھی ہے۔ہاف فرائی
اور میں زردی توڑ کر اور دونوں جانب سے فرائی کھانے کا شوقین ہوں۔ مطلب فل فرائی۔میں بھی اسے ہاف فرائی ہی کہتا تھا، آج علم ہوا کہ اس کا اچھا سا نام بھی ہے۔
دوسری ذاتی بات یہ کہ میری بیوی اس کی زردی بھی اکثر سخت کر دیتی ہے پہلے کچھ اور کہتا تھا اب کہوں گا کہ تم نے "سنی سائیڈ" کو گرہن لگا دیا۔
یہاں سورج پیاز اور مرچ کی بدلی میں چھپا رہتا ہے"سنی سائیڈ" کو گرہن لگا دیا۔
یہ ہوئی نا شہزادوں والی بات!یہاں سورج پیاز اور مرچ کی بدلی میں چھپا رہتا ہے
واٹس ایپ پر حکیم لقمان کی آواز میں کوئی شخص یہ دعویٰ کر رہا ہے کہ الائچی کھانے سے شدتِ پیاس میں کمی ہوتی ہے۔ یہ بات کہاں تک درست ہے احباب رہنمائی فرمائیں کہ کن چیزوں سے پیاس کی شدت میں کمی ہوگی؟میرے روزے سخت گرمیوں کی وجہ سے آزمائشی روزے کہلائے جا سکتے ہیں ۔ سحر میں دہی وغیرہ سب کھا کے دیکھ لیا ، لیکن شدتِ پیاس بجھتی ہی نہیں
پانی پینے سےواٹس ایپ پر حکیم لقمان کی آواز میں کوئی شخص یہ دعویٰ کر رہا ہے کہ الائچی کھانے سے شدتِ پیاس میں کمی ہوتی ہے۔ یہ بات کہاں تک درست ہے احباب رہنمائی فرمائیں کہ کن چیزوں سے پیاس کی شدت میں کمی ہوگی؟