محمدظہیر
محفلین
قریب ایک لیٹر پی لیتا ہوں لیکن پھر بھی تشنگی ہے کہ جاتی ہی نہیں۔پانی پینے سے
قریب ایک لیٹر پی لیتا ہوں لیکن پھر بھی تشنگی ہے کہ جاتی ہی نہیں۔پانی پینے سے
اللہ معاف فرمائے ، ایسا پوچھنا بھی شاید درست نہیں ہوگا۔ چاہے جیسے بھی روزے گزریں ، اللہ قبول فرمائے کافی ہےقریب ایک لیٹر پی لیتا ہوں لیکن پھر بھی تشنگی ہے کہ جاتی ہی نہیں۔
معلوم پڑتا ہے کہ آپ ہمہ وقت حرکت میں رہتے ہیں۔ روزے کی حالت میں سفر سے حتی المقدور گریز بہتر ہے۔قریب ایک لیٹر پی لیتا ہوں لیکن پھر بھی تشنگی ہے کہ جاتی ہی نہیں۔
ناظرین! یاز فارم میں واپس آتے ہوئے!آج کی افطاری:
کھجوریں
فروٹ چاٹ
دہی بھلے
ٹینگ شربت
مٹن کا سالن
چکن پالک
افغانی پلاؤ
چکن باربی کیو
کھیر
ایک لیٹر سے بہت زیادہ پینا تو سحری میں شاید ممکن نہ ہوقریب ایک لیٹر پی لیتا ہوں لیکن پھر بھی تشنگی ہے کہ جاتی ہی نہیں۔
ناظرین! یاز فارم میں واپس آتے ہوئے!
آپ جوائنٹ فیملی میں ہوتے ہیں یا سحر و افطار کی دعوتیں وصولتے پھرتے ہیں؟ اتنے زیادہ ڈِشز سنگل فیملی والوں کو روزانہ بنانا مشکل نہیں ہوتا ؟آج کی افطاری:
کھجوریں
فروٹ چاٹ
دہی بھلے
ٹینگ شربت
مٹن کا سالن
چکن پالک
افغانی پلاؤ
چکن باربی کیو
کھیر
احباب کی کرم فرمائی ہے بھائی۔ میں نے خود افطاری بنانا ہوتی تو بازار سے دو سموسے لا کر پانی کے ساتھ افطاری کر لیتا۔آپ جوائنٹ فیملی میں ہوتے ہیں یا سحر و افطار کی دعوتیں وصولتے پھرتے ہیں؟ اتنے زیادہ ڈِشز سنگل فیملی والوں کو روزانہ بنانا مشکل نہیں ہوتا ؟
بیک ان ایکشن، یلغار ہو۔آج کی افطاری:
کھجوریں
فروٹ چاٹ
دہی بھلے
ٹینگ شربت
مٹن کا سالن
چکن پالک
افغانی پلاؤ
چکن باربی کیو
کھیر
کم از کم دس بار 'پرمزاح' کی ریٹنگ دینے کو جی چاہتا ہے۔یلغار ہو۔
لیکن افطاری میں آئٹمیں تو نو لکھی ہیں!کم از کم دس بار 'پرمزاح' کی ریٹنگ دینے کو جی چاہتا ہے۔
ماشاءاللہ۔آج جمعہ تھا تو افطاری کا بھی خاص احتمام کیا گیا
کھجوریں
تربوز
سیب
ناشپاتی
آم
پکوڑے
بینگن کے پکوڑے
بیسن والی موٹی سبز مرچی
انڈے کوفتے
چاول
چنا چاٹ
کسٹرڈ
باداموں والا دودھ
اور آخر میں چائے
الحمد للہ
یہ پھینیاں کو کافی پڑھنے کو مل رہا ہے، آج بازار گیا تو لے کر آتا ہوں کل سحری کے لیے ان شاءاللہپھینیاں
یہ میٹھی ہوتی ہے ناں محمد تابش صدیقی بھائی؟یہ پھینیاں کو کافی پڑھنے کو مل رہا ہے، آج بازار گیا تو لے کر آتا ہوں کل سحری کے لیے ان شاءاللہ
جی دودھ میں ڈال کر کھائی جاتی ہیں۔ اور چینی حسبِ ضرورتیہ میٹھی ہوتی ہے ناں محمد تابش صدیقی بھائی؟