شکیب
محفلین
ویسے ایک بار بہن نے بہت اصرار کیا کہ کیوں نہیں کھاتا...کوئی بہانہ نہ سوجھا! اس وقت تعبیر الرویا پڑھ رہا تھا... میں نے پر اسرار لہجے میں خواب میں بیگن دیکھنے کی تعبیر بتا دی!فکر مت کیجیے آپ اکیلے نہیں ہیں بیگن سے دور بھاگنے والے ۔ یہ واحد سبزی ہے جو میرے مزاج پر بھی گراں گزرتی ہے۔ پتا نہیں یہ بیگن کے پیچھے ہی کیوں پڑے رہتے ہیں گھر والے۔
اس نے بھی کھانا چھوڑ دیا...