سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

پی کر دیکھ لیں!
چینی گھول کر صندل کا ایسنس ملایا ہوتا ہے۔
کویت میں قرشی والوں کا شربت صندل ہی آتا ہے، اور ان کا شربت بزوری تو اس سے بھی گیا گذرا ہے ۔ یہ دونوں شربت کسی اچھے پنساری سے بنوا کر یا گھر میں بنا کر استعمال کرنے چاہئیں۔
 
اب تو قرشی کی تقریباً ہر طرح کی پروڈکٹ آ رہی ہے کویت میں
FB_IMG_1528186420546.jpg

FB_IMG_1528186311465.jpg
 
مچلز تو ٹھیک ہے مگر قرشی کے شربت منگوا کر پاکستان کا نام خراب نہ کریں۔
میرے خیال میں دنیا کو اپنی صحت سے زیادہ ذائقے سے مطلب ہے باقی ایک دفعہ کویتی مشروب ویمٹو بھی استعمال کر کے دیکھا ہے یقیناً ماننے ایک گھونٹ پینے کے بعد مجھے فوراً سے اس کھانسی کی اس دوائی کی یاد آ گئی جو گلی محلے کے ڈاکٹر حضرات چھوٹی چھوٹی شیشوں میں لال اور پیلے رنگ کی دیتے تھے
Vimto-Fruit-Cordial-710-ML-25-FL.OZ_.jpg
 
میں قرشی کا شربت صندل، بزوری دونوں ٹرائے کرچکا ہوں اسی تجربے کی بنیاد پر ہی اس سے بدظن ہوا ہوں ان کا ذائقہ بھی ٹھیک نہیں ہے ۔ اچھا ذائقہ بس روح افزاء کا ہے جسے عرب لوگ بھی پسند کرتے ہیں۔
 
Top