زیک
مسافر
ہر افطار افطار پارٹی استافطار پارٹی تھی کیا؟
ہر افطار افطار پارٹی استافطار پارٹی تھی کیا؟
کہ حلوہ خورد کسے، وغیرہہر افطار افطار پارٹی است
یاز بھیا اب یہ نہ پوچھیے گا کہ اس میں پرمزاح کیا ہے۔کہ حلوہ خورد کسے، وغیرہ
نہیں پوچھتے جناب۔یاز بھیا اب یہ نہ پوچھیے گا کہ اس میں پرمزاح کیا ہے۔
شدید حیرانی والی ریٹنگآج سحری نہیں کی۔
کل رات کی افطاری اور پھر شدید گرمی کے باعث سحری کے وقت جاگنے کے باوجود بستر سے اٹھنے کی ہی ہمت نہیں ہوئی۔شدید حیرانی والی ریٹنگ
یہ قرشی والوں شربت صندل تو نہیں؟صندل کا شربت
کیوں؟؟؟یہ قرشی والوں شربت صندل تو نہیں؟
اگر وہی ہے تو غمناک کی ریٹنگ قبول ہو!
پی کر دیکھ لیں!کیوں؟؟؟
ادھر بھی یہی حال ہے۔آج سحری نہیں کی۔
جی وہی ہےیہ قرشی والوں شربت صندل تو نہیں؟
اگر وہی ہے تو غمناک کی ریٹنگ قبول ہو!
معلوماتی اور غمناک وغیرہپی کر دیکھ لیں!
چینی گھول کر صندل کا ایسنس ملایا ہوتا ہے۔
کویت میں قرشی والوں کا شربت صندل ہی آتا ہے، اور ان کا شربت بزوری تو اس سے بھی گیا گذرا ہے ۔ یہ دونوں شربت کسی اچھے پنساری سے بنوا کر یا گھر میں بنا کر استعمال کرنے چاہئیں۔پی کر دیکھ لیں!
چینی گھول کر صندل کا ایسنس ملایا ہوتا ہے۔
اب تو قرشی کی تقریباً ہر طرح کی پروڈکٹ آ رہی ہے کویت میںکویت میں قرشی والوں کا شربت صندل ہی آتا ہے، اور ان کا شربت بزوری تو اس سے بھی گیا گذرا ہے ۔ یہ دونوں شربت کسی اچھے پنساری سے بنوا کر یا گھر میں بنا کر استعمال کرنے چاہئیں۔
مچلز تو ٹھیک ہے مگر قرشی کے شربت منگوا کر پاکستان کا نام خراب نہ کریں۔اب تو قرشی کی تقریباً ہر طرح کی پروڈکٹ آ رہی ہے کویت میں
میرے خیال میں دنیا کو اپنی صحت سے زیادہ ذائقے سے مطلب ہے باقی ایک دفعہ کویتی مشروب ویمٹو بھی استعمال کر کے دیکھا ہے یقیناً ماننے ایک گھونٹ پینے کے بعد مجھے فوراً سے اس کھانسی کی اس دوائی کی یاد آ گئی جو گلی محلے کے ڈاکٹر حضرات چھوٹی چھوٹی شیشوں میں لال اور پیلے رنگ کی دیتے تھےمچلز تو ٹھیک ہے مگر قرشی کے شربت منگوا کر پاکستان کا نام خراب نہ کریں۔
میں قرشی کا شربت صندل، بزوری دونوں ٹرائے کرچکا ہوں اسی تجربے کی بنیاد پر ہی اس سے بدظن ہوا ہوں ان کا ذائقہ بھی ٹھیک نہیں ہے ۔ اچھا ذائقہ بس روح افزاء کا ہے جسے عرب لوگ بھی پسند کرتے ہیں۔میرے خیال میں دنیا کو اپنی صحت سے زیادہ ذائقے سے مطلب ہے باقی ایک دفعہ کویتی مشروب ویمٹو بھی استعمال کر کے دیکھا ہے یقیناً ماننے ایک گھونٹ پینے کے بعد مجھے فوراً سے اس کھانسی کی اس دوائی کی یاد آ گئی جو گلی محلے کے ڈاکٹر حضرات چھوٹی چھوٹی شیشوں میں لال اور پیلے رنگ کی دیتے تھے