محمد تابش صدیقی
منتظم
پھر تو فوراً ایک چکر کرتار پورے کا لگائیں۔فرقان بھیا شیخ رشید کے شہر سے تعلق رکھتے ہیں یعنی آپ کے پڑوسی ہوئے ۔
پھر تو فوراً ایک چکر کرتار پورے کا لگائیں۔فرقان بھیا شیخ رشید کے شہر سے تعلق رکھتے ہیں یعنی آپ کے پڑوسی ہوئے ۔
دونوں طرح کی نہاری کھانا ایک طرح کی نہاری کھانے سے افضل ہے۔ ذرا ورائٹی وغیرہ۔میری لاعلمی کی بنا پر یہ سوال ہے قبلہ کہ جب بیف نہاری موجود تھی تو چکن نہاری کیوں یا جب چکن نہاری موجود تھی تو بیف نہاری کیوں؟
میری لاعلمی یہ ہے کہ میں نے آج تک کسی بھی قسم کی نہاری نہیں کھائی۔
اس رائے سے اختلاف کروں گا۔دونوں طرح کی نہاری کھانا ایک طرح کی نہاری کھانے سے افضل ہے۔ ذرا ورائٹی وغیرہ۔
اور بیف میں بھی نلی نہاری ہو تو کیا بات ہے۔اس رائے سے اختلاف کروں گا۔
بیف نہاری کے ہوتے ہوئے چکن نہاری منگوانا، بیف نہاری کی توہین وغیرہ ہے۔
نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں، وغیرہ۔اس رائے سے اختلاف کروں گا۔
بیف نہاری کے ہوتے ہوئے چکن نہاری منگوانا، بیف نہاری کی توہین وغیرہ ہے۔
اور ساتھ میں مغز ڈالا گیا ہو تو کیا ہی بات ہے ۔اور بیف میں بھی نلی نہاری ہو تو کیا بات ہے۔
میں ذرا مغز کو الگ سے اہمیت دینے کا قائل ہوں۔اور ساتھ میں مغز ڈالا گیا ہو تو کیا ہی بات ہے ۔
اور بیف میں بھی نلی نہاری ہو تو کیا بات ہے۔
نلی، گودا، مغز۔ اس میں کیا کوئی صاف ستھری چیز بھی ہوتی ہے!اور ساتھ میں مغز ڈالا گیا ہو تو کیا ہی بات ہے ۔
بھیا کبھی آپ کھائے گا مغز نلی نہاری دودھ والی تندوری روٹی سے ,لاجواب ذائقہ ہوتا ہے ۔میں ذرا مغز کو الگ سے اہمیت دینے کا قائل ہوں۔
نہاری رکھیں ایک طرف۔نلی، گودا، مغز۔ اس میں کیا کوئی صاف ستھری چیز بھی ہوتی ہے!
جی کھائی ہوئی ہے مغز نہاری بھی۔بھیا کبھی آپ کھائے گا مغز نلی نہاری دودھ والی تندوری روٹی سے ,لاجواب ذائقہ ہوتا ہے ۔
الحمد للہ، کبھی نہیں۔نہاری رکھیں ایک طرف۔
آپ نے مغز بھی نہیں کھایا کبھی؟
مغز کس کا کھائیں گے اب وارث بھائی۔نہاری رکھیں ایک طرف۔
آپ نے مغز بھی نہیں کھایا کبھی؟
شدید حیرانگی والی ریٹنگ ۔الحمد للہ، کبھی نہیں۔
میرا چھوٹا بھائی ان چیزوں کا شوقین ہے، کئی بار میں نے اسے خود توے پر مغز فرائی کرتے دیکھا ہے، مجھے تو دیکھ کر ہی۔۔۔۔۔۔۔شدید حیرانگی والی ریٹنگ ۔
پھر تو خدشہ ہے کہ پائے بھی نہیں کھائے ہوں گے؟نلی، گودا، مغز۔ اس میں کیا کوئی صاف ستھری چیز بھی ہوتی ہے!
قبلہ نہ کریں ایسی باتا نہ کریں ۔میرا چھوٹا بھائی ان چیزوں کا شوقین ہے، کئی بار میں نے اسے خود توے پر مغز فرائی کرتے دیکھا ہے، مجھے تو دیکھ کر ہی۔۔۔۔۔۔۔
میرا خیال ہے آپ کو سبھی تجلیات قیمہ کریلے میں ہی دکھائی دیتی ہیں۔ وحدۃ الوجود۔۔میرا چھوٹا بھائی ان چیزوں کا شوقین ہے، کئی بار میں نے اسے خود توے پر مغز فرائی کرتے دیکھا ہے، مجھے تو دیکھ کر ہی۔۔۔۔۔۔۔
آپ کا خدشہ کافی حد تک درست ہے، پائے کی لجلجی بوٹی تو بس۔۔۔۔۔۔۔لیکن اس کا شوربہ سفید چاولوں کے ساتھ کئی بار کھانے کا اتفاق ہوا ہے۔پھر تو خدشہ ہے کہ پائے بھی نہیں کھائے ہوں گے؟
کھائی تو میں نے بھی نہیں ہے، لیکن موقع محل کے لحاظ سے غمناک کی ریٹنگ بنتی ہے!الحمد للہ، کبھی نہیں۔