ربیع م
محفلین
جی سرد علاقوں میں دنبے کو ذبح کر کے اس کے بال اکھیڑ کر باقی ماندہ بالوں کو جلا کر کھال سمیت باقی گوشت خشک کر لیا جاتا ہے جو عموماً سردیوں میں زیر استعمال رہتا ہے.ابھی گوگل کیا تو لاندی کے لئے cured meat لکھا آرہا ہے۔ لاندی خشک ہوئے گوشت جیسی ہوتی ہے؟