یاز
محفلین
چنگا پھڑیا جے۔بات بدلیں نہیں۔ بھاگ کیوں رہے ہیں؟
چنگا پھڑیا جے۔بات بدلیں نہیں۔ بھاگ کیوں رہے ہیں؟
بھیا ہمارے گھر بنتی تو ہے مگر بہت کم کیونکہ اس کی صفائی بہت محنت طلب کام ہے اور پکنے کے بعد اس پر قصوری میتھی اوپر سے ڈالی جاتی ہے جو ذائقہ اور لا جواب کر دیتی ہے ۔یوں کہیں کہ پہلے کوئی پکانے پر رضامند ہو تو مزے کی بنتی ہے۔
دنبے اور بکرے کے مغز میں بہت فرق تو نہیں ہوگا۔ شائد پکانے کا مراکشی طریقہ بہت مختلف ہو۔میں نے بہت سے کھانے صرف اس لیے بھی کھائے ہیں کہ ان کا ذائقہ پتا لگے۔
بارہ سال پہلے افریقہ میں مراکشی دوستوں نے ایک فنکشن میں دنبے کا مغز نامی ایک ڈش پیش کی تھی، جسے اپنی ذائقہ فطرت کے تحت مجبور ہو کر چکھ لیا اور پھر اس نے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ذائقہ آگاہی سے توبہ بھی کرا دی۔
پوجا پاٹ کا یہ طریقہ فقہ عدنانیہ میں رائج لگتا ہے۔اور جتنی پوجا کریں، اتنی ہی مزیدار بنتی ہے۔
ہم تو موجود الوجود ہیں ۔بات بدلیں نہیں۔ بھاگ کیوں رہے ہیں؟
جی ہاں صفائی ہی اصل مسئلہ ہے۔ باقی قصوری میتھی اور شوربا خوب خوشبو اور ذائقہ دیتا ہے۔بھیا ہمارے گھر بنتی تو ہے مگر بہت کم کیونکہ اس کی صفائی بہت محنت طلب کام ہے اور پکنے کے بعد اس پر قصوری میتھی اوپر سے ڈالی جاتی ہے جو ذائقہ اور لا جواب کر دیتی ہے ۔
اوجھڑی غریب غربا کی غذا ہے اور بڑے یا اچھے ہوٹلوں پر شاید دستیاب نا ہو، البتہ تھڑے،فٹ پاتھ، ٹھیے اور ٹھیلے پر بآسانی مل سکتی ہے۔ میں نے آخری بار پشاور میں بالاحصار قلعے کے آس پاس کہیں کھائی تھی۔زبردست!
پاکستان آیا تو انشااللہ ہوٹلوں کے نام آپ سے پہلے لکھوا رکھوں گا۔
ٹھیلے والے بھی چلیں گے۔اوجھڑی غریب غربا کی غذا ہے اور بڑے یا اچھے ہوٹلوں پر شاید دستیاب نا ہو، البتہ تھڑے،فٹ پاتھ، ٹھیے اور ٹھیلے پر بآسانی مل سکتی ہے۔ میں نے آخری بار پشاور میں بالاحصار قلعے کے آس پاس کہیں کھائی تھی۔
"موجود الوجود" مشکل لفظ ہے۔ہم تو موجود الوجود ہیں ۔
بھیا کم شوربے یعنی بھونی بھونی بنتی ہے ۔ہم تو اپنے ہر لقمے میں بوٹی مصالحے میں لیپٹ کر کھاتے ہیں ۔جی ہاں صفائی ہی اصل مسئلہ ہے۔ باقی قصوری میتھی اور شوربا خوب خوشبو اور ذائقہ دیتا ہے۔
"موجود الوجود" مشکل لفظ ہے۔ہم تو موجود الوجود ہیں ۔
جی میں بھی آج تک اس گناہ یا سعادت سے محروم ہی رہا ہوںمیں خواہ مخواہ خود کو تنہا تنہا سا محسوس کر رہا تھا۔
ہے جی کوئی اور نہاری کا شکار نہ ہونے والا۔
وہ تو ہم بچپن سے ہی من موجی ہیں ۔"موجود الوجود" مشکل لفظ ہے۔
موجو کیسا رہے گا؟
وہ تو ہم بچپن سے ہی من موجی ہیں ۔"موجود الوجود" مشکل لفظ ہے۔
موجو کیسا رہے گا؟
موجو تو موجود ہیں۔"موجود الوجود" مشکل لفظ ہے۔
موجو کیسا رہے گا؟
بے رنگ سے شوربے میں ڈوبا ہوا سالم مغز تھا، جو مجھے بے انتہا کچا لگا۔دنبے اور بکرے کے مغز میں بہت فرق تو نہیں ہوگا۔ شائد پکانے کا مراکشی طریقہ بہت مختلف ہو۔
ٹھیلے والے بھی چلیں گے۔اوجھڑی غریب غربا کی غذا ہے اور بڑے یا اچھے ہوٹلوں پر شاید دستیاب نا ہو، البتہ تھڑے،فٹ پاتھ، ٹھیے اور ٹھیلے پر بآسانی مل سکتی ہے۔ میں نے آخری بار پشاور میں بالاحصار قلعے کے آس پاس کہیں کھائی تھی۔
یہ سن کر ہی عجیب لگ رہا ہے۔بے رنگ سے شوربے میں ڈوبا ہوا سالم مغز تھا، جو مجھے بے انتہا کچا لگا۔
چوہدری جی اگر آپ نے پشاور میں کھائی تھی تو شاید وہ چار خانہ ہوگا ۔اوجھڑی غریب غربا کی غذا ہے اور بڑے یا اچھے ہوٹلوں پر شاید دستیاب نا ہو، البتہ تھڑے،فٹ پاتھ، ٹھیے اور ٹھیلے پر بآسانی مل سکتی ہے۔ میں نے آخری بار پشاور میں بالاحصار قلعے کے آس پاس کہیں کھائی تھی۔