ابن توقیر
محفلین
اب تو جاتے ہیں اس لڑی سے میر
پھر ملیں گے اگر خدا لایا
یاز بھائی!
اب تو جاتے ہیں اس لڑی سے میر
پھر ملیں گے اگر خدا لایا
ہماری طرف تربوزہ نہیں تربوز ہوتا ہے۔ اور جس چیز کا آپ کہہ رہے ہیں، اس کی تصویر سامنے ہو تو بتایا جا سکتا ہے۔ایک خربوزہ ہوتا ہے ایک تربوزہ ہوتا ہے ایک اور چیز ہوتی ہے اس ملتی جلتی پشتو میں خٹکے کہتے ہیں اسے اردو میں کیا کہتے ہیں؟
وہی ایک تربوز ایک خربوزہ اور ان کی طرح ایک اور ہوتا ہے پیلا والا گولہماری طرف تربوزہ نہیں تربوز ہوتا ہے۔ اور جس چیز کا آپ کہہ رہے ہیں، اس کی تصویر سامنے ہو تو بتایا جا سکتا ہے۔
یاد آیا سردہہماری طرف تربوزہ نہیں تربوز ہوتا ہے۔ اور جس چیز کا آپ کہہ رہے ہیں، اس کی تصویر سامنے ہو تو بتایا جا سکتا ہے۔
سردا الگ چیز ہے، گرما الگ چیز ہے، اور ایک شربوزہ بھی ہوتا ہے، جو غالباً خربوزے اور گرمے کا کراس ہے۔یاد آیا سردہ
شربوزہ کیسے کیسے نام ہے اس دنیا میںسردا الگ چیز ہے، گرما الگ چیز ہے، اور ایک شربوزہ بھی ہوتا ہے، جو غالباً خربوزے اور گرمے کا کراس ہے۔
دو نمبر شمشاد پھر آ گئے۔ غلطی سے اس اکاؤنٹ سے لاگ ان کر لیا آج؟کچھ بھی نام رکھ لیں۔ کون سا کسی نے جرمانہ کرنا ہے۔
ہمارا اور آپکا سحری کا مینیو ایک جیسا ہی ہے بس ہم پراٹھے کی جگہ سادی روٹی ۔۔۔۔۔سحری میں پراٹھا دہی کے ساتھ اور آخر میں چائے اور روزانہ کی کھانے والی دوا۔
پھر تو اسے گرموزہ ہونا چاہیئے ۔ نامن کلیچر کے لحاظ سے ۔جو غالباً خربوزے اور گرمے کا کراس ہے۔
گرم موزہ کر لیں، سردا کھا کر کارآمد رہے گا!پھر تو اسے گرموزہ ہونا چاہیئے ۔ نامن کلیچر کے لحاظ سے ۔
اور گرم موزہ پہن کر سردا نوش فرمائیں اور صحت پائیںگرم موزہ کر لیں، سردا کھا کر کارآمد رہے گا!