سیدہ شگفتہ
لائبریرین
؟؟آج کی افطاری خاصی کمال کی رہی
کھجوریں، فروٹ چاٹ، دہی بھلے، چنا چاٹ
مشروب میں
پھلوں کا کوکٹیل اور ایپل اسموتھی تھا
کھانے میں
چاول کے ساتھ چکن 65، چکن میکرونی سلاد اور ساتھ میں آلو کی ٹکیاں تھی
؟؟آج کی افطاری خاصی کمال کی رہی
کھجوریں، فروٹ چاٹ، دہی بھلے، چنا چاٹ
مشروب میں
پھلوں کا کوکٹیل اور ایپل اسموتھی تھا
کھانے میں
چاول کے ساتھ چکن 65، چکن میکرونی سلاد اور ساتھ میں آلو کی ٹکیاں تھی
اتنی کم چیزیںافطاری
کھجور، کالے چنے کی چاٹ، ٹینگ
کھانا
حلیم
الحمد للہ محنت وصول ہوئی۔
جب حلیم موجود ہو تو باقی چیزیں کم ہی ہوتی ہیں۔اتنی کم چیزیں
کیسی دھوکہ دہی۔ تصویر شئر کر کے ہی کہا تھا کہ محفلین کے لئے۔محفلین سے دھوکا دہی!
ہماری قوم کی عادت دوسروں کی پلیٹ جھانکنے کی ہی ہے۔اپنی یا دوسروں کی؟
واہہہہ مولا تیری شان
یعنی سال میں ایک دفعہ ہی چائے پیتے ہیں
اب آپ کو متنجن بنانا ہو گا سزا کے طور پرکیسی دھوکہ دہی۔ تصویر شئر کر کے ہی کہا تھا کہ محفلین کے لئے۔
کراچی اور یہاں کا درجہ حرارت بے شک ایک جیسا ہو، یہاں ہیومیڈٹی یعنی ہوا میں نمی کا تناسب کراچی سے دگنا یا اس سے بھی زیادہ ہوتا ہے، جس سے موسم کی شدت دو چند ہو جاتی ہے۔اور کراچی میں؟
وہاں روزہ کتنے گھنٹوں کا ہوتا ہے؟کراچی اور یہاں کا درجہ حرارت بے شک ایک جیسا ہو، یہاں ہیومیڈٹی یعنی ہوا میں نمی کا تناسب کراچی سے دگنا یا اس سے بھی زیادہ ہوتا ہے، جس سے موسم کی شدت دو چند ہو جاتی ہے۔
آج کل سحری 4:16 اور افطاری 7:14 پر۔وہاں روزہ کتنے گھنٹوں کا ہوتا ہے؟
آئی لو مائی واٹر بھیا اس طرح کھانا کم کھانا پڑتا ہے ناںیو کے میں رہ کر بھی اتنا سارا پانی ؟
یہاں ہانگ کانگ کے ہاٹ این ہیومڈ ویدر میں تو پھر 7 گنا پانی پی لیتیں آپ تو۔
ہی ہی ہی بھیا۔۔ گزر جانا لولزززافطار میں دو لے لیجیے گا، اور رمضان المبارک یوں ہی گزر گیا تو آپ کو ہماری طرف سے 'ورلڈ کپ' بھی دیا جائے گا، ان شاء اللہ
تصویر تو لی نہیںزیک بھائی تصویر لگا دیا کریں ساتھ میں
افطارییہ سحری تھی کہ افطاری؟
تصویر تو لی نہیں
ڈائٹنگ؟آئی لو مائی واٹر بھیا اس طرح کھانا کم کھانا پڑتا ہے ناں
درد شقیقہ سے نجات مل گئی یا پھر بغیر روزہ کے افطاری تھی؟
ارے نہیں اپیا۔۔ کھانے سے جان جاتی ہے میریڈائٹنگ؟
سب پول کھلوائیں گی؟درد شقیقہ سے نجات مل گئی یا پھر بغیر روزہ کے افطاری تھی؟
صرف ایک لیٹر پانی؟ انکا ٹریل پر ہائکنگ کرتے جب میں نے ایک دن میں چھ لیٹر پانی ختم کر دیا تو ہمارا گائیڈ بھی کافی حیران ہوا۔آئی لو مائی واٹر بھیا اس طرح کھانا کم کھانا پڑتا ہے ناں