بس بڑی والی تھی یا چھوٹی والیافطاری!
فالسے کا جوس , خوبانی اور سموسے اور بسسسس
چھوٹی۔۔بس بڑی والی تھی یا چھوٹی والی
آج پھر دعوت تھی، یا پڑوسی مہربان تھے؟آج کی افطاری:
چنا چاٹ
سبزی رول
کھجور
روح افزا
چکن بریانی
چکن کڑاہی
روٹیاں
آئس کریم
تراویح میں سونے کا پروگرام ہے؟آج کی افطاری,
کھجور , پالک کے پکوڑے , تربوز , خربوزہ , کالے چنے چاٹ, لسی ,روح افزا
پسندیدہ و پرمزاح و حیران کن وغیرہ وغیرہ!آج کی افطاری:
چنا چاٹ
سبزی رول
کھجور
روح افزا
چکن بریانی
چکن کڑاہی
روٹیاں
آئس کریم
بھیا ہمیں تو لسی پی کر نیند نہیں آتی بلکہ ہم تو اور تروتازہ ہو جاتےہیں ۔تراویح میں سونے کا پروگرام ہے؟
حیران کن بات تو یہ ہے کہ کھجور لکھا ہے نہ کہ کھجوریںپسندیدہ و پرمزاح و حیران کن وغیرہ وغیرہ!
وہ "ایک" کھائی ہوگی روزہ افطار کرنے کے لیے۔۔حیران کن بات تو یہ ہے کہ کھجور لکھا ہے نہ کہ کھجوریں
میٹھی یا نمکین؟بھیا ہمیں تو لسی پی کر نیند نہیں آتی بلکہ ہم تو اور تروتازہ ہو جاتےہیں ۔
نمکینمیٹھی یا نمکین؟
احباب کے ہاں دعوت تھی بھائی۔آج پھر دعوت تھی، یا پڑوسی مہربان تھے؟
یا سوتے میں تراویح کا۔تراویح میں سونے کا پروگرام ہے؟
یہ تو غلطی ہو گئی۔ تین چار کھجوریں تو کھائی ہی ہوں گی۔حیران کن بات تو یہ ہے کہ کھجور لکھا ہے نہ کہ کھجوریں
تین چار درجن؟یہ تو غلطی ہو گئی۔ تین چار کھجوریں تو کھائی ہی ہوں گی۔