ٹینڈے تو بہت مزے کی سبزی ہے۔اور یہ وہی لوگ ہو سکتے ہیں جن کے گھروں میں ٹینڈے پکے ہوں گے یا اور کوئی ایسی ہنڈیا جسے وہ شوق سے نہیں کھاتے
تو پھر کیا کیا آپ نے؟میری سحری چھوٹ گئی تھی۔
میں نے گھر کے سامنے اگائے ہیں.ٹینڈے تو بہت مزے کی سبزی ہے۔
تصویر شئیر کرنا۔میں نے گھر کے سامنے اگائے ہیں.
ابھی کرتا ہوںتصویر شئیر کرنا۔
صبرتو پھر کیا کیا آپ نے؟
پس ثابت ہوا میں پہلوان ہوںیہ پہلوانوں کی غذا ہے۔
کیا یہ ٹنڈوں سے بھی زیادہ اچھی ہے ؟ٹینڈے تو بہت مزے کی سبزی ہے۔
یہ تو افطاریء کبیرہ ہو گئی۔کل کی افطاری:
چکن اور کارن کے سموسے، چنے اور سبزیوں کے کباب، ماش کی دال کے دہی بڑے، فروٹ چاٹ۔
کھانے میں چائنیز ڈرم اسٹکس اور چکن ونگز، ملائی چکن تکہ بوٹی، سلاد، رائتہ، روٹی اور پراٹھے۔ میٹھے میں آئس کریم
جی جی وہی تو۔ہم ویسے ہی بدنام ہیں۔
مجھے کچھ خاص پسند نہیںٹینڈے تو بہت مزے کی سبزی ہے۔
صدر والا دودھ فالودہ یا کراچی کمپنی والا؟پس ثابت ہوا میں پہلوان ہوں
شاید حق باہو والاصدر والا دودھ فالودہ یا کراچی کمپنی والا؟
جی صدر میں حق باہو والا، اور کراچی کمپنی میں جاوید بیکری والاشاید حق باہو والا
آفرین ہے بہن جی، گرمی اور کچن میں اتنا کام کرنا آسان نہیں ہے۔لوگو! کھانے کی مقدار پر غور و فکر ہو رہی ہے کوئی مجھ سے یہ تو پوچھ لے کہ اس میں سے وہ کون سی دو چیزیں ہیں جو مابدولت نے نہیں بنائی تھیں اور کونسی ایک چیز بازار سے آئی تھی؟
خان صاحب ہمیں کوئی کریلے شریف کا دیدار بھی کرا دیں اگر کہیں اُگائے ہیں تو۔