محمد تابش صدیقی
منتظم
یہ ساتھ دینار کس لیے؟
مجھے دعوت افطاری سے پیار ہے ،
اور ایسی دعوت افطاری سے تو بہت زیادہ پیار ہے
یہ ساتھ دینار کس لیے؟
مجھے دعوت افطاری سے پیار ہے ،
اور ایسی دعوت افطاری سے تو بہت زیادہ پیار ہے
کویتی دینار تو نہیں ہیںیہ ساتھ دینار کس لیے؟
شاید اماراتی درھم ہےیہ ساتھ دینار کس لیے؟
مقصد کیا ہے؟شاید اماراتی درھم ہے
مال کھانامقصد کیا ہے؟
یہ کیا چکر ہے جی؟
مجھے دعوت افطاری سے پیار ہے ،
اور ایسی دعوت افطاری سے تو بہت زیادہ پیار ہے
میرے خیال میں اس تصویر کا افطاری یا رمضان المبارک سے کچھ لنک نہیں ہے،یہ کیا چکر ہے جی؟
ماشاءاللہ۔بند گوبھی انڈے، پراٹھا، دہی، پھینیاں اور چائے
الحمد للہ
تاکہ لوگ زیادہ متاثر نہ ہو جائیں
پیا + یاز = پیازآپ کا نام دیکھ دیکھ کر ہم پیاس کو بھی پ یاز لکھنے لگے غیر ارادتاً
پوری سے نہاری کھانا کچھ مشکل نہیں ہو گا؟ایک پوری، نہاری، کھیر
بند گوبھی اور انڈے کا 'سمبندھ' پہلی بار دیکھا ہے۔بند گوبھی انڈے، پراٹھا، دہی، پھینیاں اور چائے
الحمد للہ
تاکہ لوگ زیادہ متاثر نہ ہو جائیں
ہمارے ہاں تو کافی عام ہے، اور میری پسندیدہ۔بند گوبھی اور انڈے کا 'سمبندھ' پہلی بار دیکھا ہے۔
صرف سالن میں نوالہ ڈبو ڈبو کر کھایا۔ بس خانہ پوری کی ہے، کیونکہ اتنی ہیوی چیز سحری میں نہیں کھائی جاتی۔پوری سے نہاری کھانا کچھ مشکل نہیں ہو گا؟
ہم لوگ تو نہاری کے ساتھ خاص طور پر افغانی نان منگواتے ہیں، کہ جتنا شوربہ جذب کرنے والا نان ہو گا، اتنا مزا آئے گا۔
روح افزا وغیرہ اگر شروع میں پیا جائے تو باقی کھانے کی کافی بچت ہوتی ہے۔آج کی افطاری:
چنا چاٹ
سبزی رول
کھجور
روح افزا
چکن بریانی
چکن کڑاہی
روٹیاں
آئس کریم
بس دو پراٹھے؟ نصیبِ دشمناں کہیں طبیعت تو ناساز نہیں قبلہ۔آج کی سحری:
دو پراٹھے
دال مونگ
لوکی
چائے
کیوں پراٹھوں، سوری کانٹوں، پہ گھسیٹتے ہیں قبلہ!بس دو پراٹھے؟ نصیبِ دشمناں کہیں طبیعت تو ناساز نہیں قبلہ۔